Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

پنکھا بند کرو تو گرمی آن کرو تو سردی کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا😁🙊🙊🙉🙉🙉.d5

@786@
 

بھوک نہ ہونے کے باوجود بھی کبھی کبھار میں فریج میں پڑی چیزیں اس لئے بھی کھا لیتا ہوں کہ کہیں کشی اور کی نظڑ نہ پڑ جائیں 😂😂😂😂😂😍😉

پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ مو سمیات نے پیشگوئی کر دی



محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے کیوں کہ 23 اپریل کو چاند افق پر پانچ ڈگری سے کم ہو گا۔👍👍🌷🌷
@  : پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ مو سمیات نے پیشگوئی کر دی محکمہ موسمیات نے - 
@786@
 

.q3 gd morning friends🙋🙋
*کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں*
*تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہی*
*#____جون ایلیاء🖤*

@786@
 

لڑکیوں کو گالیاں لڑکوں سے بھی زیادہ آتی ہیں 🙈
لیکن انہیں مطلب پتہ نہیں ہوتے😝😂😂

Batao b dear 786😜?????
@  : Batao b dear 786😜????? - 
@786@
 

اپنی ایک ہم عمر کزن کو کئی مرتبہ شادی کی آفر کروا چکا تھا😌
پر ہر بار ایک ہی جواب آیا 😒
"جا جا کے منہ دھو" ویاا تے تیرے نال🤐
اب مایوس ہو کہ کہنا چھوڑ دیا تھا 😑
کچھ دنوں سے امی کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو گھر کا کام میرے ہی ذمہ آ گیا 😏
اللہ کی کرنی ایسی وہ اور اس کا بھائی اس وقت گھر آئے جب میں آٹا گوندھنے میں مصروف تھا مجھے دیکھ کر اس کا منہ ہی لٹک گیا😮
خیر مہمانوں کو چائے بنا کر دی اور پھر مرتے مرتے کھانا بھی بنا دیا 😔
کھانے کھانے کے بعد جاتے ہوئے اس نے مجھے ایک کاغذ پر نمبر لکھ کر دیا اور کہنے لگی " شادی کب کرنی ہے" 😌🤨
تب سے سوچ میں غرق ہوں اس کو ایسا کیا پسند آیا مجھ میں🙊
مجھے اس کی نیت کچھ ٹھیک نہیں لگتی 😂
کہیں ساری عمر کچن میں نا گزارنی پڑے اہل علم سے مشورے کی درخواست ہے اب مجھے ہاں کہنا چاہیے کہ انکار کردوں۔۔۔
😂😄

@786@
 

Breaking news😱😵 Sunney me aya h aj k zardari (ppp) ki death hogai h aj se 6 din pahley. Or siyasi maqasid hasul karny k lei shupayaaa jaa raha h.😨 kia ye bat such h??????😎

@786@
 

گروپ کے سیانے سیانے لوگ سامنے آؤ ۔۔۔
ساتھ والے گروپ سے رشتہ مانگنے جانا ہے ۔۔😒
🧐🙊🙈.😋😍

@786@
 

My telenor app kis k pas h.?????
Jis k paas hai usy free mb mily gi.😎

@786@
 

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا
آئسولیشن میں کوروناکی مشتبہ 25سالہ لڑکی کے ساتھ ڈاکٹر کی 2دن تک زیادتی،متاثرہ لڑکی نے موت سے قبل آخری سانسوں میں سب کچھ بتادیا
😱😲lakh di lant😈😬

@786@
 

ہائے یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں😍😍😍
اور ان کے پیچھے موٹی موٹی انٹیاں😂😂😂

@786@
 

Had hogai😏 sindh govt 20. Rupye ka exp subun gharon me jakar khawateen ko dekar selfy nikal rahy hn. Lakh di lanat begertoo😈😬

ٹرین سروس کب تک معطل رہے گی ، فیصلہ ہو گیا



کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کے اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک بھر میں ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ریلوے کو بندش کے باعث یومیہ 20 کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث 14 اپریل تک ٹرین سروس معطل ہے۔
😭😫
@  : ٹرین سروس کب تک معطل رہے گی ، فیصلہ ہو گیا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے - 
Funny joke
@  : Batao batao????😜😂😉 - 
@786@
 

.q3 zalimaaaaaa🙋🙋🙋😉

@786@
 

Breaking news😱😒 karachi k bari bari hospetals k dr nars khud carona ka shikar😨 35 se ziyada dr.

Funny joke
@  : Hahahaha ri8😁👍👍.q3🙋🙋 - 
@786@
 

Breaking news😒😏
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن 21 اپریل تک کرنیکا فیصلہ ، پنجاب کا بھی اشارہ
کراچی ( 92 نیوز) سندھحکومت نے 14اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے،پنجاب نے بھی اشارہ دے دیا۔ملک میں کورونا کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے، قاتل وائرس مزید گیارہ جانیں لے گیا ، کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور عوام کی غیر سنجیدگی کے کے باعث صوبائی حکومتیں لاک ڈاؤن میں اضافے پر مجبور ہیں ۔سندھ حکومت نے 14اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ نے لاک ڈاؤن پر عمل نہ ہونے پر مزید سختی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ادھر پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈاؤن اکیس اپریل تک بڑھانے کا اشارہ دے دیا،خیبرپختونخوا حکومت بھی لاک ڈاؤن کے حولے سے دو تین روز میں فیصلہ کرے گی۔

Funny joke
@  : 😂😄???? 5 rupye ka sikaa😄 -