*کرونا کی تباہ کاریاں جاری دنیا میں کل اموات قریبا 5000 ہو گئیں*
*اٹلی میں اموات ہزار سے اوپر ہو گئیں ایران میں 400 امریکہ میں 40 اور سپین میں 56 ہلاکتیں ریکارڈ*
*کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ بھی کرونا وائرس کا شکار*
Allah Kary garmi jaldi shuru hojaye. Phr ye bemari apni mout khud marjaye gi 😏
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂
باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں
