Damadam.pk
@AIZAL@'s posts | Damadam

@AIZAL@'s posts:

@AIZAL@
 

رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھڑے تھے یہ بھی نا سوچا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے

@AIZAL@
 

بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے
😄🤣🤪😛🤭

@AIZAL@
 

تصویر تو بنا لی بس آنکھیں نہ بن پائیں ہم سے
وہ شخص ہم سے تصویر میں بھی نظریں چرا گیا

@AIZAL@
 

یوں تو قیامت ہے ہر ادا آپ کی لیکن
دھیرے سے جو مسکراتے ہو چھا جاتے ہو
🙈❤️

@AIZAL@
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے
☺️❤️🌹

@AIZAL@
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں

@AIZAL@
 

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جب کوئی تم پر ظلم کرے
تو میرے انتقام پر راضی ہو جاؤ
کیونکہ میرا انتقام تیرے انتقام سے بہتر ہے

@AIZAL@
 

mujhe duaon main yad rkhayega please All 🙏😌

@AIZAL@
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے لیۓ دعا کیجیۓ آپ سب پلیز

@AIZAL@
 

🤣جس طرح خوشی کے آنسو ہوتے ہیں
💔☺️اسی طرح غم کی مسکراہٹ بھی ہوتی ہے

@AIZAL@
 

قسمت کے مارے اگر مر بھی جائیں
تو کوئی فرق نہیں پڑتا
💔😌

@AIZAL@
 

اپنی حالت کا بھی احساس نہیں ہے مجھ کو
اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
💔😌

@AIZAL@
 

انسان سے زندگی میں بہت غلطیاں ہوتی ہیں اور ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سیکھیں جو چیزیں آپ کو آپ کی غلطیاں سکھاتی ہیں اور کوئی نہیں سیکھا سکتا

@AIZAL@
 

Allah maf kare itne ajeeb ajeeb nam ki IDs Hain Toba astaghfar
🤣🤣🤣😛😜🤪🤪😜😛🙏🤭

@AIZAL@
 

میں نے رسماً کہا میں جاؤں؟
اس نے فوراً کہا مناسب یہی ہے
💔😌

@AIZAL@
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ بھی کیا زمانے تھے

@AIZAL@
 

جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں
ان سے کسی صورت بھی من بھرا نہیں کرتے

@AIZAL@
 

سب کچھ چھوڑ سکتے ہیں ہم
ایک تیرے لیے ایک تیرے سوا

@AIZAL@
 

کوئی مرہم نہیں چاہیئے زخم مٹانے کے لیے
تیری جھلک ہی کافی ہے میرے ٹھیک ہوجانے کے لئے

@AIZAL@
 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں
انھیں کیا معلوم کوئی خاص بسا ہے ان میں