لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ* ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں😁😕🤨🤣😂
درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂🤨
سوچا تھا ہر موڑ پہ تمہیں یاد کریں گے کمبحت
پوری سڑک ہی سیدھی نکلی
اب میرا کیا قصور
😂🤣😂🤣😂
ایک غزل!!!!😂😂🙈
خوشیاں ملیں تمہیں قدم بہ قدم😊😊
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!!!
🙈😂😂۔
اچھا دوسری غزل!¡!!!
چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم 😊🙂
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!!!
🙈😂😂
ا چھا لاسٹ ٹائم
Plzzzzzzzzzzzz. 🥰
😂😂🙈
تمہارے ہیں سدا تمہارے ہی رہیں گے صنم!!!!!!!
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم!!!!!!🤣🤣😂🙈
😂 😂 😜
جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄*
*کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣*
میرے گھر والوں کا نیا انکشاف
بجلی کا بل میرے بار بار فون چارج کرنے کی وجہ سے آتا ہے🥺🥹
یاد رکھنا💁
سو کیوٹ سے شروع ہونے والی محبتیں
فٹے منہ 🖐️ پہ ختم ہو جاتی ہیں🤣😂😂😂😂
محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣
موبائل تھوڑا گرم ہوجائے تو
دل کانپ جاتا ہے کہ امی کی دعا کہیں
قبول تو نہیں ہو گئی
اگ لگے تہاڈے موبائلاں نوں
نا میں سگریٹ پیتا ہوں 🚭🤧
نا میں رات کو دیر سے گھر آتا ہوں 😴
نا میں گالیاں نکالتا ہوں🤷♀🙃
پھر بھی گھر کی نافرمان اولاد ہوں 😔
کیونکہ......!!!!🙄
میں ٹینڈے, کریلے, توریاں,گوبی اور بینگن نہیں کھاتا 🤐😵
مینوں انصاف چای دا اے 😁😝
آپ نے جس کلر کے کپڑے پہنے ہیں
اور جو لاسٹ کھانا کھایا ہے وہ ملا کر لکھیں
جیسے لال بریانی
محبت کبھی کامیاب نہیں ہوتی😣
میں نے خود چودہ پندرہ بار کی ہے🤓😂
💦💞💦 *صبح بخیر* 💦💞💦
*زندگی کیا ہے؟*
*لمحے کی خبر نہیں*
*دلوں سے بدگمانیاں نکال* *پھینکیں مسکرا کر سب سے* *ملیں۔ ناجانے کب کہاں*
*زندگی کا سفر رک جائے ہم آج ہیں کل "تھے" ہو جائیں گے......✨*
☘️ *خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*☘️
ہر خاندان میں ایک ایسا انکل ضرور ہوتا ہے
جو آپکے والدین کے درمیان بیٹھ کر
پڑھائی کے ٹاپک کو چھیڑ کر آپکو لتر مرواتا ہے.😒🙄😂
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو وڈے آئے تسی عاشق😀😁😂🤣😃😄😅😏
لڑکا: *اپنی فوٹو بھیجو۔لڑکی میری پروفائل میں لگی ہوئی ہے*
لڑکا: یہ تو کار ہے
لڑکی:٬ *دروازہ کھول کر دیکھو میں اندر ہی بیٹھی ہوں😐😂*
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂


بچوں کو نقل پر پکڑ کر کہا
تم دونوں کا جواب ایک ہے
کہنے لگے
مس تو سوال بھی تو ایک ہی تھا نا
کبھی بیلنس کبھی گفٹ تو کبھی برف اگر یہی محبت ہے تو ہم تنہا ہی اچھے ہیں🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain