نہ اتنا یاد آؤ کہ میں خود کو تم سمجھ بیٹھوں🌷🌷
مجھے احساس رہنے دو میری اپنی بھی ہستی ہے🌹🌹
میں نے دروازہ کھولا تو اسکی آنکھوں میں آنسو😢 سانسوں میں آہیں😦 دل میں بےبسی🙁 پگلے نے بتایا ہی نہیں اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂😂😂😂
ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا۔ ایک شخص نے پوچھا:
”کیا ہوا بھائی! آنکھ کو کیا ہوا۔“
اس نے جواب دیا:
”کچھ بھی نہیں! جب ایک آنکھ سے کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں استعمال کروں۔🤯
رشتے والے.. بیٹا آگے کیا کرنے کا ارادہ ہے...!!!!!
میں....آنٹی آپکے جانے کے بعد نمکو کھاؤں گا بسکٹ 🍪تو آپ نے کوئی چھوڑا ہی نہیں 😂😂😁😁🤣🤣🤣
قسمت اتنی خراب ہے کال سینٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا اٹھاتا ہے
😋🤗
اس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا
😂😂😂😂😂
جس کا گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو
ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥 ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️
*اگر بھوک لگے۔ 🙈*
*تو بجلی کے جھٹکے کھا لو 😁*
*تا کہ دوسروں کو بریانی کا موقع ملے۔ 🤣*
کر لی میری پوسٹ اگنور 😕
پڑ گئی ٹھنڈ😂
بچا لئے MB😏
بن گئے امیر 🤭
لے لی پراڈو 😒
ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا
اے مصور تجھے میں استاد مانو
درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ
Dil Udas Hain aj.😞
ایک کہانی سنو 🙂
ایک بادشاہ تھا جس کا نام تھا 🙂
بسخہد خپصبد کدطسبدخ 🐥🧛
جاؤ میں نہیں سناتی😒
تم نے نام پورا نہیں پڑھا😒
آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو 20 روپے کِلو ٹماٹر 100 روپے...😄😅😅😅بیڑا غرک
ایک لڑکی نے بس سٹاپ پہ بہت ہی خوبصورت لڑکا دیکھا, وہ اس لڑکے کے پاس گئی اور بولی آئی لو یو, لڑکے نے اسی لڑکی کا دوپٹہ اس کے سر پہ رکھا اور بولا....................اچھے کام کرو یہ فضول باتیں چھوڑو,,,,,, یہ عشق محبت پیار میں کچھ نہیں رکھا,,, میں تمیں اس کاغذ پر اک دعا لکھ کے دے رہا ہوں ,,,,اسے روزانہ رات سونے سے پہلے پڑھنا, بس آئی اور وہ لڑکا چلا گیا,, 😢😢
شرمندہ ہوئی لڑکی نے جب کاغذ کھول کے دیکھا تو اس میں لکھا تھا (عقل کی اندھی مجھے بس سٹاپ پہ پٹوانا چاہتی تھی پیچھے میری بیوی کھڑی تھی یہ میرا نمبر ہے سیو کر لو,, اور ہاں آئی لو یو ٹو 😉😁😁😜
کہنے لگی بہت ہنستے ہو..!!😍 میں نے کہا کنوارہ ہوں محترمہ🙊🙄
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
😣😥🌞🤣😂😁😃
بادام پر ہتھوڑی مارنے سے
بادام بھاگ کر پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے
😜😝😝😝
اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو....
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو
شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا
کہا تھا ناں سادگی میں ___ رہنے دو
سنورنے پہ آئے تو دیکھتے رہ جاؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain