جب مشکل سامنے آئے اور راستہ نظر نہ آئے تو پھر رب کے آگے سجدے میں گر جاؤ اور اس سے مانگوں پھر اپنی آنکھوں کو آنسوؤں سے دھوں ڈالو تو انشاء اللہ راستہ نظر آنے لگے گا
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *ہر کسی کی سوچ اتنی گِری* *ہوئی نہیں ہوتی جتنا لوگ* *دوسروں کے بارے میں گِر کر* *سوچتے ہیں ظاہری چمک دیکھ* *کرحسد کا شکار ہو کر الفاظ منہ* *سے مت نکالا کریں*
﷽ اے ایمان والو ! بہت سے گمانوں سے بچو ، بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔اور کسی کی ٹوہ میں نہ لگو،اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ وہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو خود تم نفرت کرتے ہو ! اور اللہ سے ڈرو ۔ بیشک اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ، بہت مہربان ہے ۔
اللہ پاک کو دل اور زبان کا سخت ہونا پسند نہیں اس لیئے اللہ پاک نے دل اور زبان کو ہڈی کے بغیر بنایا ہے انہیں نرم رکھو دل محبت سے نرم ہو گا اور زبان اخلاق سے
🥲✍️میں نے سسک کے کہا مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے تو رب نے قرآن میں کہا "والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"❤🩹 اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاہیں گے۔🌻💯 میرے سارے غم دھل گئے ،دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات رب کی تھی....اور رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے...🍃🥰💯
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ۔ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔