. بعض روحیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ اپنا بنالیں تو تمہیں مکمل کردیتی ہیں ...... پناہ دیں تو تمہیں شفــــــا دے دیتی ہیں اور..... تم سے محبت کریں تو تمہیں زندگی بخش دیتی ہیں!! `🌸♥️🌎🍃
تمہیں اک بات کہنی ہے مگر ناراض مت ہونا کہ تم جو ہر گھڑی مجھ کو، اتنا یاد آتے ہو٫ ہمیں اتنا ستاتے ہو کہ ہم تم دور ہیں دونوں بہت مجبور ہیں دونوں مگر یہ بھی حقیقت ہے، تمہاری یاد ہی تو ہے جو ہر پل ساتھ رہتی ہے خوشی میں بھی ، غموں میں بھی اداسی کے پلوں میں بھی تمہاری یاد ہی تو ہے جو ہر پل یہ بتاتی ہے مجھے احساس دلاتی ہے کہ ہم تم بن ادھورے ہیں۔۔!! 🌸❤️🕊️
مجھے تم چھوڑ مت دینا ہزاروں دوریاں آئیں بہاریں آ کر کھو جائیں میرا چہرہ بھلا دینا میری یادیں بچا لینا جو لمحے درد دیتے ہوں انہیں بیشک بھلا دینا جو لمحے آس دیتے ہوں انہیں دل سے لگا لینا کہیں بھی دور رہ لینا بہت مجبور رہ لینا مگر تعلق توڑ مت دینا مجھے تم چھوڑ مت دینا 🌸🖤🍃
تم وہ شخصیت ہو جس کی موجودگی نعمت جیسی لگتی ہے تمہاری آنکھیں لفظوں سے زیادہ بولتی ہیں گہری، نور سے بھری ہوئی۔ تمہاری مسکراہٹ ایسی ہے جو اداسی کو مٹا کر دلوں کو سکون دے دیتی ہے تمہارا دل پاکیزگی اور محبت سے بھرا ہے جو دنیا کو مزید نرم بنا دیتا ہے۔ تم صرف حسین نہیں ہو، بلکہ حسن کی اصل تصویر ہو، باوقار، نیک دل اور ناقابلِ فراموش😘♥️