میں چاہتی ہوں
میری طرح نقصان ہو
تمہارا بھی عشق میں
اور میں بھی کہوں
اس میں بھی بھلائی ہوگی
😕💔
" تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
کبھی سامنے آ تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
🙃❣️
جانے کس دن تجھ کو ہم
پاس بیٹھا دیکھیں گے
🖤🔥❤
چل بسا خوابـــــــ تو خواہش کی وبا کاٹتی ھــے
آنکھ بیوہ ھے ، جوانی کی ســـــــــزا کاٹتی ھــے
مجھ سے پوچھو، محبتــــ ہے کیا
ایکـــــــــ ،آری جو فقط ، پیڑ ہــــــرا کاٹتی ھــے🙃🖤
حاصلِ تمنا کچھ بھی نہیں
بہت کہا تم میرے ہو💔
بس میرے ہو💔
😕💔😕
اور آخر کار سب ٹھیک ہو جائے گا
میں اِس آخر کار کے انتظار میں ہوں_
💔🙂
ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ یہ ﻋﺸـــــــــﻖ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔؟؟؟
ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﺟﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﺘﮯ.....
💘😔🔥
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں
جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے..!
My Love My LiFe My HumTum❤️
ہم نے کب اپنے لیے کوئی تمنا کی تھی؟۔
ہم نے سب خواب تمہارے ہی لیے دیکھے تھے۔🖤🔥
Ok bye fr milen ge
Followers chahiye hn😡
Follow me
I need followers😶
Follow to follow
یہ جو خود پر دئیے ہیں تُمہیں اختیار ہم نے
کبھی کی ہیں کسی نے تم پر نوازشیں ایسی.....🥀✨🔥
❥࿐😗😔😪࿐❥
چاہے وہ روز مجھ سے بات کیوں نا کر لے لیکن کبھی کبھی ایسا لمحہ ضرور آتا ہے جب
میرا دل سسکتا ہے 🖤
کہ مجھے ابھی کے ابھی اس سے بات کرنی ہے اسے دیکھنا ہے اسکی آواز سننی ہے اور اس
لمحے جب وہ میسر نہیں آتا تو دل دوری کے
باعث پھٹنے لگتا ہے
پھر میں چند لمحے
اسکی تصویروں کو دیکھتی رہتی ہوں
🌸🖤🙃
یوں آؤ مقدر میں پاکر تمہیں _،🖇🔐
عمر باقی خدا کے شکر میں گزار دوں _،❤🖤
👑✨🎀




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain