🖤غزل🖤
وہ ایسا ہے کہ نفرت نہیں کرتا
کھل کے اظہارِ محبت نہیں کرتا 🖤😔🔥
لکھتا ہے وہ محبت بھری باتیں
محفلِ ادب میں مروت نہیں کرتا 🖤😔🔥
وہ گلِ شگفتہ اور میں نجمِ رخشندہ
ہے اتنا مخلص کہ عداوت نہیں کرتا🖤😔🔥
اسکو معلوم ہے سلیقہ دل نوازی کا
اتنا سنجیده ہے کہ شرارت نہیں کرتا🖤😔🔥
وہ چارہ گراۓ دل ہے اور ایسا ہمدرد
ایک پل کے لئے دل سے رخصت نہیں کرتا🖤😔🔥
اسکے واسطے دل سوگوار کرتی ہوں اکثر
ہاۓ وہ مجبور ایسا کہ جسارت نہیں کرتا 🖤😔🔥
بن گئی شاعرہ غالباً اسکی محبت کے صدقے
پر وہ ہے کہ نظریں غزلوں پر نہیں کرتا
🖤😔🔥
چلو اک کام کرتے ہیں❣️
ھماری یہ شاعری ساری تمھارے نام کرتے ہیں تمھیں اک نام دیتے ہیں جسے بس ھم پکاریں گے❣️
اور پھر اُس نام کے صدقے سارا دیوان واریں گے سو دنیا کے کئی ناول کئی تحریر اور غزلیں سبھی کچھ چھان مارا ھے
مگر وہ لفظ نہیں ملتا بڑا مشکل سا ٹھہرا ھے
تمھیں ھم جان کہہ دیں تو ھمیں تُو جاں سے پیارا ھے
تمھیں ھم چاند کہہ دیں تو اُسے داغوں نے مارا ھے
تمھیں ھم رانجھا کہہ دیں تو اُسے ہیر نے ہارا ھے
تمھیں ھم زندگی کہہ دیں تو زندگی بھی بس تیرے ہونے سے زندہ ھے
تمھیں محبوب کہہ کر ھم خود کو مطلوب کہہ دیں گے
تمھیں قیس بنا دیں گے ھم خود کو لیلی کہہ دیں گے
تمھیں دلبر پکاریں گے تمھیں جان پکاریں گے
مگر الفاظ یہ سارے کمتر سے لگتے ھیں
تو ھم نے سوچ رکھا ھے
سارا دیوان واریں گے
تو اب ھم نام پر تیرے
❣️یہ اپنی ذات واریں گے
وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا😔
اسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا💘
🔥مجھے اس نے کہا آؤ نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوجھی شرارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا💞
ہمیشہ اسکی آنکھوں میں دھنک سے رنگ ہوتے تھے❣️
یہ اسکی عام حالت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا💗
وہ میرے پاس بیٹھا دیر تک غزلیں میری سنتا❤
اسے خود سے محبت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا🖤
میرے کاندھے پہ سر رکھ کے کہیں پہ کھو گیا تھا وہ💓
یہ اک وقتی عنائیت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا🔥
آپ سے مل کے ھم کچھ بدل سے گئے💞
شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے💞
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی💞
اب تو جب دیکھیٸے مسکرانے لگے💞
ھم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا💞
محفل آرائی کا کب ھمیں ذوق تھا💞
آپ کے واسطے ھم نے یہ بھی کیا💞
ملنے جلنے لگے آنے جانے لگے💞
ھم نے دیکھی جب دل دلچسپیاں💞
پھر غزلیں بھی سننے سنانے لگے💞
آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی💞
کیا کہیں ھم سے کیا بدحواسی ہوئی💞
کہنے والی جو تھیں باتیں نہ کہیں💞
بات جو تھی چھپانی بتانے لگے💞
عشق بےگھر کرے عشق بے در کرے🔥
عشق کا سچ ھے کوئی ٹھکانہ نہیں🔥
ھم جو کل تک ٹھکانے کے تھے 🔥
آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے🔥
🖤ہاۓ🔥
♥کیا کرتی ہو؟اُس سے محبّت
♥کیا سوچا ہے؟ اُس سے محبّت
♥مطلب کام؟ اُس سے محبّت
♥دل کی خواہش؟ اُس کو پانا
♥کیا سنتی ہو؟ محبت بھری غزلیں
♥🔥زخم کی خواہش ؟ اُس کا چھونا
♥اور وہ کیا ہے ؟ اک راہی ہے
♥🔥کیا پڑھنا ہے ؟ اس کا لکھا
♥❣️لب کی خواہش ؟ اُس کا ماتھا
♥میٹھا کیا ہے ؟ اُسکا لہجہ
♥🔥💯کڑوا کیا ہے ؟ میری باتیں
♥🔥😶گرمی کیا ہے ؟ اس کا غصہ
♥🔥ساون کیا ہے ؟ میرا رونا
♥😔🔥خوشبو کیا ہے ؟اس کی سانسیں
♥خوشیاں کیا ہیں ؟ اُس کا ہونا
♥سردی کیا ہے ؟ اُس کی اداسی
♥🔥💯تو غم کیا ہے ؟اُس سے جدائی
♥💞عمدہ کیا ہے؟ اُس کا چہرہ♥
عرض کیا ہے؟
♥اس سے ملنا❣️♥
🥀 غزل 🥀
اس اتنی پیاری دُنیا میں جب کوئ ہمارا ہوتا ہے
جسے اپنا سمجھتے ہیں اسی سے کنارہ ہوتا ہے
باہر کتنا حسیں موسم آہیں بھرتا ہے
بس اندر کوئی جلتا سا نظارہ ہوتا ہے
یہ ساری نظمیں غزلیں بھی ادھوری ہیں
جب دور وہ جان سے پیارا ہوتا ہے
ہم تپتی دھوپ میں ننگے پاؤں چلتے ہیں
اس آنکھ سے جب ہلکا سا اشارہ ہوتا ہے
اس دنیا سے اب اپنی کچھ بنتی نہیں
جیتے ہیں جیسے کوئی گناہ کا کفارہ ہوتا ہے
🌻🌹🌻G❣️S🌻🌹🌻
آج گفت و شنید رہنے دو
بس نظر سے کلام ہوجاۓ
تُو کسی دن ملے اگر مجھ کو
دل کی حسرت تمام ہوجاۓ
ساغرو مینا نہ دے ساقی
ان کی نظروں کا جام ہوجاۓ
رشتے پھر بوجھ لگنے لگتے ہیں
رابطوں کا جب اژدہام ہوجاۓ
تیری سنگت اگر میسر ہو
فاصلہ چند گام ہوجاۓ
یہ میری غزلیں ,شاعری, نظمیں
محبتوں کا پیام ہوجاۓ
🖤❤
دُوری بھی بعدِ وصل قیامت ہے اِک••π
تنہائی نا دے خُدا کبھی قربتوں کے بعد••π
💘
♥️ یہ تیری محبت کی ہی عنائتیں_________ہیں ہم پر🔥 ♥️
♥️تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی_ نہیں رہتے😊
Jub sy Tu ny Mujhy Deewana Bna Rakha h
hai💞💞

میں انتہائے محبت بتا نہیں سکتی تمھیں
💘🔥
تُم کم سے کم بھی مجھے زندگی سے پیارے ہو
😔🥀
رستہ بدل کر بھی دیکھا مگر وہ شخص
دل میں اتر کر ساری حدیں پار کر گیا۔۔
🖤
میں کبھی بھی تمہیں تنگ کرنا نہیں چھوڑ سکتی
💘
چاہے تم غصہ کرو تب بھی میں باز آنے والی نہیں۔
☹️✨
تم اکتا جاؤ، مجھے گھورتے رہو
😘
میں پھر بھی چپ ہو گئی تو نام بدل دینا میرا
🙈🔥
جانتے ہو یہ سب کرنے کی وجہ کیا ہے
😔
اپنی انا کو سلا کر ہر دفعہ تمہارے پاس کیوں آ جاتی ہوں۔
😶
صرف اور صرف اس لیے کہ میں جانتی ہو
😍
تم میرے ساتھ مخلص ہو، تم جیسے بھی ہو 💞میرے ہومیرے ساتھ ہو💞چاہے غصے ہو یا پیار پر کسی اور کا تو حق نہیں ہے ناں سوائے میرے۔
❣️
پھر یہ انا کو جان سے بھی مارنا پڑے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا مجھے❤🔥
😘میرے ہم تم
اسکی ساری عادتیں _______ ایک طرف
🙈مگر ہائے!
وہ اسکا پیار سے مجھ سے بات کرنا
😍❤❣️❣️❣️❣️❣️
!تیرے فیصلے بہتر ہیں یارب
لیکن میرا دل ترس جاتا ہے اسکے لیے
💔🥀☹️😔
بڑا بے چین رکھتی تھیں، تعلق داریاں اُس کی
💘😔
اِدھر میری جنوں خیزی اُدھر لاپرواہیاں اُس کی
🖤_🔥💯
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے
💖🔥
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو
❤️🔥
،،،دوری کی مجبوری_______ہے ورنہ
صاحب_____🌹💙
بن آپ کے_______بارش بھی کہا بھاتی ہے_____🌹💙
🌧🌧🌧
💥🥀
رہتے ہیں غرق انکے تصور میں روز و شب
اک دن ہماری جان محبت میں جائے گی
🔥💘🔥
☹️
Uffffffffff kia kr dn mn abb gussaa aarha h aahhhhhhh😣😣😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain