Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
😔
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں
❣️
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
💞
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں

زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
💘
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں
🔥

❤Shani❣️Ghazli❤
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
Romantic Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

Mjhy Red Star Chahiye hai Follow me😕

❤Shani❣️Ghazli❤
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
Romantic Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
Romantic Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

کچھ مل جانا.....
کچھ کھو دینا.....
کبھی ہنسنے لگنا تو کبھی رو دینا....
کبھی میلوں کا سفر لمحوں میں طے کر دینا....
اور کبھی لمحوں کا سفر کرتے ہوئے تھک جانا.....
کبھی وقت کے ساتھ آگے بڑھ جانا اور کبھی ایک حادثے پر رک جانا....
کبھی قبولیت کے لیے بار بار آسمان کی طرف دیکھتے رہنا،اور کبھی ہار کر سجدے میں گر جانا....
کبھی اتنا صبر کرنا کہ ہر شخص کو مات دے جانا تو کبھی ایک لفظ پر بکھر جانا....
کبھی ٹھوکریں کھا کر بھی اٹھ جانا تو کبھی ٹکڑوں کو سمیٹتے سمیٹتے ہی سسک اٹھنا.....
اسی کا نام ہے زندگی !!!
اور زندگی آپ کو ہر رنگ دکھاتی ہے
تاکہ سمجھ جائیں آپ نے اس کو کس طرح گزارنا ہے ____!!!

@Ghazal_Sheikh-11
 

🦋۔°____•°•|[🌸❤️🌸]|
رشتــــے نبھــــانــــے کــــے لیــــے
وعــــدے یــــا قسمــــوں کــــی ضــــرورت نہیــــں
دو خــــوبصــــورت دل ہــــو❤
ایــــک اعتمــــاد والا دوســــرا احســــاس والا
🥰❤️❤️❤️
Alhumdulillah i have❣️❣️

Romantic Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
❤Shani❣️Ghazli❤
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

ab mn ksi ko reply nhi krn gi follow just like k liye kiya h krna h to kro wrna unfollow kro tata by by

Sad Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
Romantic Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

💕💖کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند 💖💕
💕💖ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے..💖🥰

Romantic Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

Follow to follow

@Ghazal_Sheikh-11
 

Assalam.o.a
Dostana sites pr login kesy kren ge account bn gya ab dubara login nhi orha..?

Romantic Poetry image
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ - 
❤Shani❣️Ghazli❤
@  : ❤Shani❣️Ghazli❤ -