Snnskslsmsnnzbskallakajababammsbdjkellqmnqnanzbbxjallajsbsnskowldndkdnndnxbdjelwlnansnalkxxvgshiwlaomansbxiwokwnanwbhqisnnslsjwbsbsmlspwjystebznmzishbslsoehbs zkeksbbensndnkdj ondbxkosjsbsmksj
Vssdghbjgxxxbjankaksbbznsknsbskajabankzbbsjznsnksoakm abnaknzbzbakajajnababskksns anakajabnsksjbsbsnsjjsbsbsj
Nhi chahiye koi lk nhi chahiye koi followers nhi cahiye koi star mn ny unfollow kr diya ap sb bi kr dn
Good night
☹️
جب جب مجھے وہ اپنا کہتا ہے
عجیب سے مغروری میری ذات میں آجاتی ہے
😎😌😌
__❣️🥀❤️

جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے
تب میرا رب کہتا ہے
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
My Hope❤️🙂
کبھی چاند بَن کر کسی رات میں🌙
کبھی آ نظر کسی بات میں🌠
کبھی ساتھ ساتھ یُوں ہم چلیں💞
ترا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں💑
میں کویئ بات بھی جب کروں😚
تیری بات ہو میری بات میں😍
تمہیں ڈُھونڈتی ہوں میں رات دِن🔥
تم جو گُم ہُوۓ میری ذات میں👀
🖤🙂🥀
×°•🖤🎗✨
تمہیں_پتہ_ہے_انت_الحیات_کا_مطلب؟؟؟😍🙁
اس کا مطلب ہے "تم زندگی ہو 🌸♥️
سانس لینے کو؟😒
نہیں___
زندہ رہنے کو؟👀😒
نہیں___
تمہاری آواز کو....💜
تمہاری دید کو🌸😘
تمہیں کہتے ہیں زندگی
تم ہو "انت الحیات"
♥️🌎
سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو
اور عمر دراز کب ہوتی ہے جب اسباب میسر ہوں تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے
♥️🥀#تو_ذرا_خیال_رکھنا_اپنا
😍کہ "انت الحیات" ہو تم
🌸♥️🌎😘🍁
🌎🔐$@👑♠️
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمھیں
تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو
🙃❣️😚
میری باتوں میں میری یادوں میں
💕💕💕
حساب کر کے دیکھو بے حساب ہو تم
💕💕💕
HuMTuM💕
اپنی آنکھوں میں ___ اب کھٹکتے ہیں
چشمِ یاراں کا خواب تھے ــــ جب تھے
اب میسر کہاں ہیں ____ خود کو بھی
ہاں! تیرے بے حساب تھے ___ جب تھے
Just post🙂
آپ حاصل او لاحاصل کی پس و پیش میں اور
میں اس دعا میں غرق کہ بس وہ دکھائی دے
🖤
فاصلہ رکھیں..........
پیار تو الحمداللہ ہونا نہیں اور کسی سے
😐
خوامخوہ لڑائی ہوجائے گی
Yessss🙄
🙈تصور میں
🌐تخیل میں
💤خوابوں میں
💫خیالوں میں۔۔۔۔۔
میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمھیں دیکھا
👀..!!❤️🥀
✨😘
میں چاہتی ہوں جب خدا مجھ سے راضی ہو۔۔۔
❤
مجھے تم سے نوازے ۔۔۔
💑💞🔥
تیرے پاس نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
🙂
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے
😥💔
#G❣️S..

"اور پھر اُس کے ساتھ فری ہونے والی ہر لڑکی مجھے اپنی نند لگتی ہے
👀
Morning☀
🙈
💞خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں .💞
💞فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں .💞
💓💓💓
💞کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو .💞
💞تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں .💞
💓💓💓😔
بھروسہ اس قدر گِر گیا کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کھلواتے
🙄
🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain