والدین کی محبت کے بعد عورت کی زندگی کی کتاب میں سب سے خوبصورت صفحہ محرم کی محبت کا ہے.....!!🍁♥️ کسی کا ہاتھ تھامو تو مکمل اس کے ہو جاؤ.....!!♥️🥀🙂 🌎🔐👑 Ap sirf mery hn❣️
میں نہیں جانتی!❤️ پتا نہیں کیوں مگر آپ مجھے عزیز ترین لگتے ہیں، جیسے بنانے والے رب نے ہم دونوں کی مٹی ایک ہی جگہ سے لی تھی_!! HuMTuM❣️Ghazal Good night😴