خدا کرے جب تجھے پچھتاوا ہو 💔🥀
🥀💔تو مجھے مروا ہوا پاۓ
اور خدا کرے تیرے حصے میں 💔🥀
🥀💔میری قبر کی خاک تک نہ آئے
اس کے لہجے سے مجھے یہ معلوم ہوا۔💔🥀
اسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق
۔ رکھنا 🥀💔
آپ کا میسج😍
صرف میسج ہی نہیں بلکہ
😍میرے چہرے کی مسکان ہے
@H+R@😍❤️
کسی کی عادت ہو جانا💔🥀
🥀💔محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے
🥀💔@H+R@💔🥀
وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے 💔🥀
🥀💔 جیسے کسی اور نے منا لیا ہو
🥀💔@H+R@💔🥀
اس کا تو شہر بھی دور ہے میرے شہر سے 💔🥀
🥀💔 وہ تو میرا اعلان بھی نہیں سن پائے گا
یہ کفن ،یہ قبر ،یہ جنازے ، 💔🥀
رسم، شریعت ہے اقبال،،،،،،،،،
مر تو انسان ، تب ہی جاتا ہے
🥀💔 جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو
🥀💔@H+R@💔🥀