وہ ہمیں چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر,,
زندگی اپنی -- اُسی شام سے آگے نہ بڑھی!!
نہیں ھوں قائل کسی کی بھی بات کی___!!👑❤
میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز__ !!
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں
تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی___!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے__!!
دور حاضر میں میسر __ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ.
سامنے آجائے تو کیا حال ہو گا ہمارا💖💖💖
!!__چھپ کے جس نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے💓
تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
کتنے دھبے ،چھوڑ گئے نا
حرف تیرے ،تیزاب جیسے