جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے🥀
وہ جو خط لکھے تھے تمہے وہ بی کم پڑ گے وہ جو تم ہر بات پے کہتے تھے ہم نہیں تم ہمارے گللے پڑ گے اور اب تو ہم بی عید مناںیے گے تمہارے بعد یہ گم جو سہنے پڑ گے