#میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔
تم بھی شیشے کی طرح نکلے
💔
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے(
ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﺲ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻭﮦ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
عزیز لوگو کہاں گئے ھو
اُداس کر کے حیات میری
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا🤘🔥🖤
🖤

بند نمبر پہ کال کرتا ہوں.,,
تنگ ہوں اپنی ایک عادت سے.,,💯








ایک میراثی نے گاڑی تلے کچل کر بارات کے 50 بندے مار دیئے۔
گرفتار ہوا تو پولیس نے پوچھا کہ اتنے سارے بندے کیسے کچلے گئے۔
میراثی: میں گاڑی چلا رہا تھا تو بریک فیل ہوگئے، ایک طرف *بارات* تھی تو دوسرے طرف *دو بھائی* تھے۔
بتائیں میں گاڑی کس طرف موڑتا؟
پولیس افسر: ظاہر ہے دو آدمیوں کی طرف ہی موڑتا!!
میراثی: بادشاہو میں نے یہی کیا تھا لیکن۔۔۔۔۔
پولیس افسر: لیکن کیا۔۔؟
میراثی: وہ *دونوں بھائی* بھاگ کر *بارات* میں گھس گئے۔۔۔!!!!
😍
کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر
یہ بولتی ہیں 🙄🤔😁
بچہ چیک کر بچہ 😝😝🤣🤣🙉
اک گل دساں ۔۔۔۔سڑو گے تو نہیں
قدرتی حسن کو انگریزی میں Boys“ کہتے ہیں 😌

میں ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی*
😕😜😣😛😁😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain