Welcome the new morning with a “Smile on ur Face”, “Love in ur Heart”, “Good Thoughts in ur Mind” & you will hv a wonderful day. Wish you a lovely Morning..
میں آج تک ایک بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ 25 سے 30 ہزار روپے تنخواہ پر پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھانے والی عفیفائیں برانڈاڈ کپڑے، برانڈاڈ جوتے آئی فون اور ساسمنگ کے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز کیسے افورڈ کرتی ہیں 🤔 لا علم کاشی
ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا........🙄 نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا😥 پرندے نے کہا😏 یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁 مینوں وی وہم پا دتا ای🤣🤣🤣