جو کہتا ہوں منھ پہ کہتا ہوں
دماغ میں چاپلوسی والا میٹر نہیں لگوایا
اور میری ترقی دیکھ کر لوگ خود ہی جل گئے
میں نے کسی کے پچھواڑے میں ہیٹر نہیں لگوایا
زمانہ جلے گا ہم اور جلائیں گے
ہمارے پہلے بہت دشمن ہیں
ہم اور بنائیں گے
Mujhe Sabar Any Ki Dair Hai
Teri Yadoo Ki Qabar Khod K Rakhi Hui Hai
Apny Sar Sy Waar K Phaink Deta Hun Unhain
Jinhain Gumaan Ho K Un K Bgair Jee Nahee Skta Main