Damadam.pk
@Maira's posts | Damadam

@Maira's posts:

@Maira
 

Hi Hello

@Maira
 

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بہی نہی اور ھم انسانوں پر کر بیٹھتے ہیں

@Maira
 

جو آگ لکی ہے دل میں اسے بجھا مت دینا جلتے رھنا یوہی مگر انہیی بتا مت دینا

@Maira
 

دیکھ آ کر کبھی اجڑے بوئے دل کی رونق کیسی بستی تری یادوں کی بسا دی ھم نے

@Maira
 

تہی جو محبتوں نزاکت نہی رہی کیا عشق کیئجے کہ روایت نہی رہی کہتے تھے ھم کہ جی نہ سکیں گے تیرے بغیر یہ کیا ھوا کہ تجھ سے محبت نہی رہی

@Maira
 

خیالوں میں آنے سے کیا فائدہ فقیروں کے گہر پہ بہی آیا کرو

@Maira
 

تیری دنیا میں جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جائیں وہی آنسو وہی آہیں وہی غم ہے جدھر جائیں

@Maira
 

ایک سائے کی طرح رہتا ہوں تیرے ساتھ ساتھ یاد جب میری ستائے اپنا سایہ دیکہنا

@Maira
 

Hui Ho golti to maaf kr Dena kya pata zindagi ki aakhri raat ho

@Maira
 

اب تو ھاتہوں سے لیکریں بہی مٹی جاتی ھے اس کو کہو کر تو مرئے پاس رہا کچھ بہی نہی

@Maira
 

میں تو اس واسطے چپ ھوں کے تماشا نہ بنے تو سمجھتا ھے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بہی نہی

@Maira
 

کبھی تھک کے سوئے کبھی رات بھر نہ سوئے کبھی ھنس کے غم چھپایا کبھی منہ چھپا کے روئے

@Maira
 

من کےمندر میں بٹہا کر میں تیری پوجا کروں مگر تو مجھ دیکہ نہ دیکہ میں تجھ دیکہا کروں

@Maira
 

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکہو سنگ مرمر پہ چلے گے تو پھسل جاؤ گے

@Maira
 

جو ھو سکے تو میری روح میں سما جاؤ دل و جان کے رشتے تو ٹوٹ جاتے ہیں

@Maira
 

چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گہاؤ میں میں خود ہی جل رہا ھوں دکہوں کے الاؤ میں

@Maira
 

میرے درد دل کی حالات میرے آنسوؤں سے پوچھ میرے قہقہوں کی دنیا میری ترجمان نہی ھے

@Maira
 

دیکھ کے میرے جنازے کو مسکرا کے کہا بتوں نے بات نہ چوچھی تو اب خدا کے چلے

@Maira
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ھے تو دل سے لوگ کیوں نہی

@  : جب یاد اس کی آتی ھے دل خون کے آنسو روتا ھے بے درد زمانہ کیا جانے اس پیار میں -