میرے واٹس اپ کی chat list میں تمھارا نام بہت نیچے چلا گیا ہے اب key board بھی تمہارے نام کا پہلا حرف لکھنے پر پورا نام suggest نہیں کرتا۔۔ تمہارا نام سن کر میری دھڑکنوں کے ادھم میں پہلی سی شدت نہیں رہی۔ تمہاری بے رخی بے اعتنائی لاپرواہی اور بے قدری کی وجہ سے چیزیں مایوسی سے نڈھال ہو کر اپنے معمول کی طرف لوٹ رہی ہیں.🖤🍂