پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن
دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
وہ بھی تو روز پیار میں کرتے رہے ستم
میں نے بھی اب کی بار کے اچھا نہیں کیا
تو ناراض نہ رہا کر واسطہ ہے تجھے خدا کا تجھے خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھول بھول جاتے ہیں
کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا کہ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر میں نے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا
تم مجھ سے نہ روٹھنا تمہارے اداس چہروں پر ہنسی کون لائے گا
یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر میں نے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا
تو ناراض نہ رہا کر واسطہ ہے تجھے خدا کا تجھے خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھول بھول جاتے ہیں
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں میں---
ملےگےنہیں نایاب ہیں ھم-----
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں