محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
اک وہ وقت کہ _________تشنہ لبی کا شکوہ تھا۔
آج قبضے میں سمندر ہے _______مگر پیاس نہیں ۔
💔
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے..💔🥀
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے..💔🥀
*تم نے کب دیکھے وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں*
*درد کی رات کسے کہتے ہیں تم کیا جانو*
تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں
تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو...!!!🖤
🙏🏻
جوانی بار بار نہیں ملتی.......!!!🤍
*تم نے کب دیکھے وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں*
*درد کی رات کسے کہتے ہیں تم کیا جانو*
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
ﻣﯿﮟ نے سیکھا نہیں ﻣِﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ کا ﻓﻦ،
*مرشد*
ﺟﻮ خفا ہوگیا ، ﺳﻮ ﺧﻔﺎ ﺭﮦ گیا __🌚🔥
ﻟﻮﭦ ﮐﺭ ﺗﻮ ﺁﻭ ﮔﮯ ______ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﺭ ﮐﺭ ﺩﻭ ﮔﮯ,,,🔥
ﺍﺏ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺍ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ!🔥
ﻟﻮﭦ ﮐﺭ ﺗﻮ ﺁﻭ ﮔﮯ ______ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﺭ ﮐﺭ ﺩﻭ ﮔﮯ,,,🔥
ﺍﺏ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺍ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ!🔥
اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
شکل دیکھی ہے تم نے اپنی
😭😭😭😛
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain