میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں
💔
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--
جب بھی کوئی مُسکراتا ہوا چہرہ دیکھتی ہوں تو دل سے دُعا کرتی ہوں کہ اسے کبھی محبت نہ ہو🤐
😌💔


Mara ishq tiry jisa ni
Tqnha raho gi lkn tri raho gi
کوئی میری اداسیاں خریدے گا
مجھے خوش رہنا ھے
اب کوئی شاید ھی مجھ سے محبت کرے
میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے ھو
جا قاصد اب ان کو کہہ کے آ
چار قل بغیر آنسوؤں کے پڑھے
ھماری موت بھی کیا موت ھو گی
تم پر مرتے مرتے مر جائیں گے
اے موت کب سستی ھو گی تو
مجھے زندگی دے کے خریدنا ھے تجھے
انگلیاں ٹوٹ گی صورت یار بناتے
جب صورت بنی تو خریدار آ۔ گئے
اگر کبھی نفرت ھو جائے ھم سے
سچے دل سے دعا کر دینا
کے تمھاری دعا پوری ھو جائے
اور ھماری زندگی بھی

تو جانتا نہیں میرا ساتھ چھوڑ کے تانے اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا
سنا ھے بڑی محفلیں سجا رھے ھو ھم سے بچھڑنے کے بعد
لگتا ھے ھم سے بڑھ کے کوئی اور برباد ھونے والا ھے
ھم نے دیکھا تھا جس کو فرشتوں کی نظر سے
کاش اس نے ھمیں انسان ھی سمجھا ھوتا

شکوہ جو کرتے ھیں میرے کڑوے لہجے کا
کوئی بتائے جا ان کو یہ انھی کی عنایت ہے
جیسا میرے ساتھ ھوا اس کے ساتھ نہ ھو
مختصر میں نے مکافات عمل بھی معاف کیا اس کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain