Damadam.pk
@Pri_Zad@'s posts | Damadam

@Pri_Zad@'s posts:

@Pri_Zad@
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر

@Pri_Zad@
 

امیر تم ہو تو غریب ہم بھی نہیں
محلوں میں تم ہو تو سڑکوں پر ہم بھی نہیں
پیار کر کے کہتے ہو شادی شدہ ہیں ہم
🤣🤣🤣کان کھول کر سن لو کنوارے ہم بھی نہیں Baba Ji Shadi Shuda😋😋

@Pri_Zad@
 

رات کو چاند مجھ سے کہہ رہا تھا
تمہارے دوستوں نے تم کو بھلا دیا ہے
میں نے مسکرا کے جواب دیا
نہیں
اناں دا پیکج مک گیا ہوسی
کپڑا سٹ کے بیٹھے ہوسین
روڈ تے