ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو
وہ لوگ آتے ہی کیوں ہیں زندگی میں
بچھڑنا ہوتا ہے جن کو کسی بھی بہانے سے
کہیں تم بھی نہ بن جاؤں مضمون کسی کتاب کا
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی


😶🙄 ______لوگ یہ بھول جاتے ہی
❤️_______او پیارے آوو
ان کا دل رکھنے والا شخص بھی ایک دل
💔_______ رکھتا ہے














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain