😶اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
_____MaLiK_____
😥😥جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی


😞😞تجھے تو مل گۓ ہونگے نئے ساتھی
_______MaLiK______
مجھے ہر موڑ پر تیری کمی محسوس ہوتی
🥺🥺😣🥺 ہے
😔😔 اپنا ہوتا تو وفا کرتا
_____MaLiK____
😕😕غیر تھا اس لیئے بے وفا نکلا


سنا تھا درد کا احساس اپنوں کو ہوتا
😔😓😢 ہے
______MaLiK_____
جب درد ہی اپنے دیں تو احساس کس کو
😥😥😥 ہوگا
لگتا ہے رقیبوں کی باتوں میں آ گۓ ہو
🤕😶😞 تم
______MaLiK______
ملنا تو بہت دور ۔اب گفتگو بھی نہیں
😓😓😓 کرتے
😞میں چاہتا تو اسے کب کا منا لیتا
-------MaLiK----
😣😣مگر وہ روٹھا نہیں تھا بدل گیا تھا
☹️☹️عمریں گزر جاتی ہیں
____MaLiK____
🥺🥺مگر لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے
🙁🙁بہت مان تھا جن پر
_____MaKiK ______
😕😕بہت بے ایمان تھے وہ

🙃🙂حسن خدا نے دیا اور عاشق ہم ہوگۓ
______MaLiK______
وہ نصیب کسی اور کی تھی اور برباد ہم
😣😞🙁 ہوگۓ
😔ملے تو ہزاروں لوگ تھے دنیا میں
______MaLiK______
وہ سب سے الگ تھا جو قسمت میں نہ
🥺🥺 تھا

اپنی ناراضگی کی کوئ وجہ تو بتائ
😕😕 ہوتی
_____MaliK____
ہم زمانے کو چھوڑ دیتے تجھے منانے کے
😔😔😔 لیئے
Ye t0 Us kE moHabbaT tHe k🤪
____MaLiK___
Us Ne gHaR kE diWaroo k0 cho0r😕
...
muJhY cHooonA LagaYa🤣🤣


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain