💞____محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
---مرشد-___
♥️♥️____محبت میں عزت معنی رکھتی ہے
💔💔____میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
-----صاحب----
😌😔_____ میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا
کوئ چاۓ پلانے کی جسارت ہی کر لے
😕😕 _____ آج
مجھے تھکایا ہوا ہے کسی کی یادوں نے بہت_____,💔💔۔
😥____خد ہی نوالہ اٹکا کہ ہچکیاں لیتا ہوں
----------مرشد-------------
اور پھر فرض کر لیتا ہوں کہ تم نے یاد کیا
😕😓💔💔_____ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain