ہالے ﺭﺵ ﺍﮮ ﻧﻮﯾﺎﮞ ﯾﺎﺭﯾﺎﮞ ﺩﺍ.....
ﺫﺭﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺭﮐﮫ ﺗﯿﮑﻮﮞ ﯾﺎﺩ ﺁ ﺳﺎﮞ......Thebo😘😍
Nikah Without "Nik" is Ahh, & Ahh Ahh Without Nikah is Haram.
Other: silence is best answer
Pakistani: ye har time khamosh rahti hai ye 'meessni' hai🤨
کوشش کا ہر اختیار آزما کر ،،
ہمت کے سارے فرض نبھا کر ،،
دعائیں جب "" کُن "" کا در کھٹکھٹا کر ۔۔۔ تھک کر وہیں بیٹھ جاتی ہیں !
میں زہن کا رخ موڑ دیتا ہوں.....کچھ باتیں تقدیر پہ چھوڑ دیتا ہوں۔۔!!
🖤🔥
روز سہتی ہیں جو کوٹھوں پہ ہوس کے نشتر
ہم درندے جو نہ ہوتے تو وہ مائیں ہوتیں
🙂🥀
اتنا سا یاد رکھ مجھے....
جیسے کسی کتاب میں....
بیتے دنوں کے دوست کا....
اک خط پڑا ہوا ملے....
لفظ مٹے مٹے سے ہوں....
رنگ اڑا اڑا سا ہو....
لیکن وہ اجنبی نہ ہو...!
🥀
#آپ لوگوں کے لیئے ❤️
وقت کی بھینٹ چڑھے ہنسنے ہنسانے سے گئے
ہائے! کیا لوگ تھے جو مِلنے ملانے سے گئے
🖤🔥
وہ کون لوگ تھے گُمنامیوں سے نالاں تھے
🖤ہمیں تو مار گئی ہیں یہ شُہرتیں مُرشد
جب اٹھانے والا اللہ ہے
تو کیا فر پڑتا ہے
گرانے والا کون ہے
🖤🔥
*عجیب شخص تھا دہلیز یار پر*
*ہر درد سہہ گیا پر در سے اٹھا نہیں*
@Zaheer_janu🖤🔥
:اپنے اخلاق اور اپنے کردار🦅 کو عمدہ رکھو
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے
+ligolus_🖤🔥
یقین مان بہت __مختلف بن گئے ہیں
اے کوزہ گرتُو ہمیں __توڑ دوبارہ تخلیق کر
@Raks_e_zeest..🖤🔥
ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ _ ﮐﻮ
ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
�
😘😘😘
*""Leave her if she happy without you""*
@_Thoughts_of_hearts_🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain