Damadam.pk
@Zaheer_janu's posts | Damadam

@Zaheer_janu's posts:

@Zaheer_janu
 

(مرشد)
اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا
🖤🔥

*👌گلاں نال تے ہر کوئی لائی پھردا✌*

(مرشد)
*لا کے توڑ نبھانیاں* *اوکھیاں نی*❤*
@  : *👌گلاں نال تے ہر کوئی لائی پھردا✌* (مرشد) *لا کے توڑ نبھانیاں* *اوکھیاں - 
زیست تعبیر کا تاوان طلب کرتی ہے
ہم تیرے خوابوں کی کشتی سے اتر جاتے ہیں
🖤🔥
@  : زیست تعبیر کا تاوان طلب کرتی ہے ہم تیرے خوابوں کی کشتی سے اتر جاتے ہیں 🖤🔥 - 
*آپ آئے ہیں ____ حال پوچھا ہے_*

*_ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں*
*_____࿇🖤🔥࿇
@  : *آپ آئے ہیں ____ حال پوچھا ہے_* *_ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں*  - 
کیا کہا مجھ سے پیار کرتے ہو
مان  لوں  کیسے  یار  کرتے  ہو

طعنے دیتے ہو  مفلسی  کے تم
پیٹھ کے  پیچھے  وار  کرتے ہو

دے  کے  الزام   بے   وفائی  کا
دل  کو  پھر   تار  تار  کرتے  ہو

توڑ دیتے ہو سارے وعدوں کو
اور   دل    بے  قرار   کرتے   ہو

سوکھ جاتے ہیں ہونٹ بھی اپنے
وحشتوں کی جو مار کرتے ہو

درد  دیتے  ہو  بارہا   مجھ  کو
راستوں   کو   غبار   کرتے   ہو

بات گہری ہے بات پوچھوں گر
عشق  تم  کیسا   یار  کرتے  ہو
🖤🔥
@  : کیا کہا مجھ سے پیار کرتے ہو مان لوں کیسے یار کرتے ہو طعنے دیتے ہو  - 
Social media post
@  : *_وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی رہ گئی _*ہائے،وہ بھول گئی سر پہ دوپٹہ لینا♥️😍 - 
@Zaheer_janu
 

اس شہر کے انداز___بہت عجیب ہیں صاحب ...!!
گونگوں سے کہا جاتا ہے____بہروں کو پکارو.....!!!!

@Zaheer_janu
 

کشش پیدا کر کردار میں...!!❤🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آۓ گا...!!❤🔥

*تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے...؛؛؛*

*میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھ رہا ہے....!!*
⫷❣🅝🅐🅓🅐🅝 🅓🅘🅛❣⫸
@  : *تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے...؛؛؛* *میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھ رہا - 
@Zaheer_janu
 

چوٹ کھائیں گے مسکـــــــــرائیـــــــں گے..
ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے
🖤✌️

رنگوں سے مزین 
🖤🔥اندر سے کالے لوگ۔۔
@  : رنگوں سے مزین 🖤🔥اندر سے کالے لوگ۔۔ - 
@Zaheer_janu
 

*_Murshid_*
آنکھ پُرنم _ اشک زم زم _ سانس مدھم _ وقت کم
وصال راحت _ ہجر ماتم _ رقیب قاتل _ موت مرہم
🖤🔥

*صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں

(مرشد)
 
*نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی
@  : *صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں (مرشد) *نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی - 
Funny joke
@  : آج ایک تلوار 🤺 مل گئی بس ایک گھوڑا 🐎 اور حلیمہ سلطان 👸🏻 مل جائے😉😅  - 
Social media post
@  : سنا ہے اس کو کسی دوسرے کی چاہت ہے تو پھر خدایا مجھے کوئی دوسرا کر دے  - 
@Zaheer_janu
 

صدا ہُوں اَپنے پیار کی جہاں سے بے نیاز ہُوں
کسی پہ جو نہ کُھل سکے وہ زِندَگی کا راز ہُوں
رَچے ہیں میرے زَمزَمے ہَواؤں میں گھٹاؤں میں
میرے گَلے کا نُور ہے گُھلا ہُوا فضاؤں میں
کہُوں تو چاندنی ہُوں مَیں چِھڑوں تَو ایک ساز ہُوں
کِسی پہ جو نہ کُھل سکے وہ زِندَگی کا راز ہُوں
سُنے اَگر مِری صدا تَو چَلتے کارواں رُکیں
بُھلا کے اَپنی گردِشوں کو سات آسماں رُکیں
مَیں حُسن کا غُرُور ہُوں مَیں دِلبَری کا راز ہُوں
کِسی پہ جو نہ کُھل سکے وہ زِندَگی کا راز ہُوں
صدا ہوں اَپنے پیار کی۔۔۔!
*نغمہ نِگار: قتیلؔ شفائی*

اندھیرا ہے حقِ عشق کی آگ بجھ گئی
راکھ کا ڈھیر بن گیا ہے آج کا مسلمان

🖤🔥
@  : اندھیرا ہے حقِ عشق کی آگ بجھ گئی راکھ کا ڈھیر بن گیا ہے آج کا مسلمان 🖤🔥 - 
رات زُلفوں میں ڈُوب جاتی ہے،

دن نِکلتا ہے اُس کی آنکھوں میں! 😘
@  : رات زُلفوں میں ڈُوب جاتی ہے، دن نِکلتا ہے اُس کی آنکھوں میں! 😘 - 
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💓💓


خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🖤🖤
@  : ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💓💓 خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون - 
@Zaheer_janu
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا🙁