وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہے
ان دس انگلیوں سے بہترہے جوآپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔
حق کے پرچار سے نہیں ہٹا ہوں
میں تومعیار سے نہیں ہٹا ہوں
مجھ کو منظر سے ہٹایا گیا
پرمیں کردار سے نہیں ہٹا ہوں
🔥🔥
احساسات مر جائیں تو کوئی نہیں روتاحالانکہ
یہ انسان کے مرنے سے کہیں زیادہ اہم معاملہ ہے۔
غصہ حماقت سے شروع ہوتاہے
اور ندامت پر ختم ہوتا ہے
😔😔
وقت اچھا ضرور آتاہے
پر وقت پر نہیں آتا
😭😭