لوگ دیر نہیں لگاتے لاتعلق ہونے میں اگر آپ انکے لیے بیکار ہو جائیں،حصہ زندگی سے قصہ زندگی بننے میں وقت نہیں لگتا_"
💔
Good night😪
#Anum malik😇
کرونا کے ڈر سے خالی ہاتھ بار بار دھونےسے بہترہے بیوی کے ساتھ کھبی کپڑےکھبی برتن دھو لیا کریں گھر کا ماحول خوشگوار رہیگا!
😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇