Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
زخمی دل🍁🍁
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

بابا جی کہتے ہیں
مجھے #دھوکا 😂دے کر جو😃 #تم کسی😂 غیر سے #شوارما 😅منگواؤ گی
بڑا 😆#پچھتاؤ گی😃
#ڈڈو ہی😃 #کھاؤ گی 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جے تو سر پھرا اے تے کاکا فاصلہ رکھ🙆♀️🙆♀️
کیونکہ....🥀
اسی سر نی بندا ہی پھیر دیندے آہ😌😌
#Anu malik😱😉😎😇

جے تو سر پھرا اے تے کاکا فاصلہ رکھ🙆♀️🙆♀️
کیونکہ....🥀
اسی سر نی بندا ہی پھیر دیندے آہ😌😌
Anu malik😇
@  : جے تو سر پھرا اے تے کاکا فاصلہ رکھ🙆♀️🙆♀️ کیونکہ....🥀 اسی سر نی بندا ہی - 
@broken_heart@
 

محبت ہو بھی جاے تو ذرا سنبھل کر چلنا💞💕
سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں ویسا-!🔥✌
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

یہ دنیا ہے جناب!
محفل میں بدنام اور منہ پے سلام ✋کرتی ہے🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ﺳﺐ ﺳﺎﺋﯿﻠﻨﭧ ﻣﻤﺒﺮﺯ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ ﻻﺋﯿﮏ ﮐﻤﻨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ
ﭼﻮﮞ ﭼﻮﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ group ﮐﺎ ﺭﺍﺅﻧﮉ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﺷﻮﺭ ﺳﻦ ﮐﮯﺍﺣﺴﺎﺱ ﺗﻮ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺳﺐ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﯿﮟ ...
ﺷﮑﺮﯾﮧ
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرے پوسٹس کو دیکھتے ہوئے آپ لوگوں نے مجھے کس طرح کا پایا؟
1۔پاگل ہے😷
2-معصوم ہے😇
3۔بہت ضدی ہے😬
4۔بہت اچھا ہے😊
5۔بہت بدتمیز ہے😠
6۔کیوٹ ہے😊
7۔فنی ہے😝
8۔کاش اس سے میری دوستی ہوجائے 🙌
9۔بہت نخرے ہیں اس کے😒
10۔الگ ہے سب سے😑
11۔ڈرامے باز ہے
No bad comment😡😡😡😡😡😡😡
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

قبول ہیں شرارتیں میری 🙈😜
یا پھر میں سر پھاڑوں تم سب کا😡🤣
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

مجھے ڈر لگتا ہے اپنا تھوڑا وقت اچھا گزارنے کے لیے کسی کے جذبات کے ساتھ کھیلنے سے ۔ہاں مجھے ڈر لگتا ہے کسی کو دھوکہ دینے سے ۔✌🙂
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

اکثر میرے خوابوں میں آۓ تو بہت روتا ہے وہ😞
کیوں کے کافی پیتی ہوں میں اور کپ دھوتا ہے وہ😋😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لوگوں کی ریکویسٹیں تو مجھے ایسے آتی ہیں جیسے میں نے احساس پروگرام کے تحت راشن تقسیم کرنا ہو 😕😒 😴🙈😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : آپ کی بانہوں میں جان دینی ہے ❤ آپ بھی تو ساتھ دیجیئے میرا Jhali Anu🙊🙈😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

سفید غار میں پیلی رانی
اردگر اس کے پانی
پھیلی کا جواب دیجیے 😜
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

"باباجی سنا پہلے زمانے کے لوگ بہت سادہ ہوتے تھے"
باباجی:
"ککھ تے سواہ .... ٹی وی انٹینا سیٹ کردیاں کردیاں گوانڈن سیٹ کر لیندے سن، جے ایہہ سادگی اے تے فیر توں سچ سنیا"
😂😂 😇😇 😅😅
#jhali Anu😂😝😇

نظر پڑی کسی تصویر پر تو یاد آیا

بہت عزیز تھی اک شخص کو ہنسی میری
Anu malik😇
@  : نظر پڑی کسی تصویر پر تو یاد آیا بہت عزیز تھی اک شخص کو ہنسی میری Anu - 
@broken_heart@
 

تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 🙊🙈😻
آل تو جلال تو آئ بلا کو ٹال تو🙄🙄😒😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کام یاد آنے پر میں پلیٹ میں دو سلاٸس بریڈ اور انڈا کمرے میں رکھ کر باہر چلی گٸ😌😇واپس آٸ تو کزن نے ہاتھ میں سلاٸس پکڑےتھے جنہیں وہ آدھا کھاچکی تھی انڈے کا نامو نشان ہی نہیں تھا😒مجھے دیکھتے ہی بچے ہوۓ سلاٸیس کو زبردستی منہ میں تھونسا بیڈ سے اتری پردے سے ہاتھ منہ صاف کیا اور اپنے کمرے میں بھاگ گٸ 😐 میں حیران پریشان سوچتی رہی کمبخت یہ آج ہوا کا ہے میرے ساتھ ??😏😔😳
ابھی بھی چاچی کہتیں ہیں میری بیٹی کچھ کھاتی نہی😔😼?😾
ہاۓ میرے دکھ
#jhali Anu😒😢😇

@broken_heart@
 

وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
میری بھی نہیں سنتا پاگل
نہیں آپ کو کیا لگا جیڑا کسی دی نہیں سُندا میری
سنےگا😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لاک ڈاؤن کی وجه سے لیموں نهیں ملے😏
پھر میں نے مهمانوں کے شربت میں هزار لیموں کی طاقت والا "لیمن میکس" ملا دیا😎
پھر پته نهیں کیوں مهمان ناراض هو کر چلے گۓ😢😏
#jhali Anu😂😝😇