Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Funny joke
@  : جو اپنے نصیب میں مجھے پائے گا 😍 وہ اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے - 
@broken_heart@
 

سنو!!
میں سدھر جاؤں ؟؟؟؟😝😉
یا ......
ایسے ہی اچھی لگتی ہوں😍🙈😂
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

میں بہت بری ہوں نا ....!😔😐🙉
دعا کرو٠٠٠٠٠
سائیکل کے نیچے آ جاؤں 🙈😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جس قوم کو گھروں پر بٹھانے کے لیے فوج بلانی پڑے😬
زرا سوچیے
اس قوم کو ٹیچر کلاس میں کیسے بٹھاتا ہو گا 😁
🙄
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
انسان کی فطرت میں قدرت نے امید اور آس کی ڈور سے ہمیشہ بندھے رہنے کا ایک عجیب سا انتظام کررکھا ہے۔
ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو وہ دوسری تھام لیتا ہے
دوسری ٹوٹتی ہے
تو تیسری ,
یوں یہ سلسلہ اس کی سانس
کی ڈور ٹوٹنے تک چلتا ہی رہتا ہے۔
شاید قدرت نے انسان کی طبیعت میں یہ آس اور امید کا سلسلہ نہ رکھا ہوتا
تو وہ پہلی ناامیدی پر ہی ختم ہوجاتا، مایوسی سے مرجاتا.!
#Anu malik😇

Funny joke
@  : آنسوں تو سب صاف کرتے ہے😢🥀 مجھے نوزی صاف کرنے والا چاہیے🤧🙈💕 Jhali Anu de - 
@broken_heart@
 

Na mwai zrak kna zrak kna zrak kna
.
.
.
.
.
.
Translate into urdu this pashto song because pashto na razi to me.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی: کیا کرتے ہو
لڑکا: 👈😎
لڑکی: اوئے ہوئے ہیرو ہو
لڑکا: نہیں ویلڈنگ کا کام کرتا ہو😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

😜😜😜😜😜😜😜اسکوٹر 😜😜😜😜😜😜😜
.
باپ نے اپنے بیٹے کو دو تین تھپڑ رسید کر دیئے.
تھوڑی دیر بعد پیار سے سوری بھی بول دیا،
بیٹا: ابو! ایک کاغذ لیں، اس کو رول کریں، پھر واپس
اس کاغذ کو کھولیں اور دیکھیں کیا وہ پہلے جیسا ہی کڑک اور نیا ہے؟
باپ: نہیں،
بیٹا: صحیح کہا، رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں،سوری سے کام نہیں چلتا،
باپ: اچھا بیٹا ایک کام کرو، باہر میرا اسکوٹر کھڑا ہے،
جاؤ اور اس پر ایک کک مارو؟
بتاو وہ سٹارٹ ہوا؟
بیٹا: نہیں ہوا،
باپ: اب تین چار کک مارو،
بیٹا: سٹارٹ ہو گیا ہے ،
باپ: تُو بھی وہی اسکوٹر ہے، کاغذ نہیں,
نتیجہ: باپ باپ ہوتا ہے...! 😁😂😄
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......
Good night🌃
#Anu malik bye tc😇

@broken_heart@
 

🖤🍂
اور پھر میں نے وہاں بھی صبر کر لیا جہاں
لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پر مارنا تھا...!
#Anu malik😐😇

@broken_heart@
 

چائے میں lays ڈبو کر کھائیں ☕
مزہ نا آئے تو ایسی واحیات حرکت دوبارہ نا کریں😕😌😒😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سُنو حوا کی بیٹی..!
حیاء کے دائرے میں رہنا ہمیشہ،
یہاں لوگ عزت دے کر عزت چھین لیتے ہیں 😔
#Anu malik😐😇

@broken_heart@
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اپنی تصویر اچھی آجائے تو لوگ فوری اپ لوڈ کردیتے ہیں
ساتھ والا چاہے عارف لوہار کے چمٹے جیسا لگ رہا ہو
😜😁😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرا نام پڑھتے ہی جو جملہ آپ کے ذہن میں آتا ہے 💯😂
ادب کے ساتھ کمینٹ میں لکھے🙊
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

لوگ کرونا کی وجہ سے احتیاط کر رہے ہیں
لیکن
ہم تینوں کا پیار ابھی بھی ویسے کا ویسا ہی ہے
کبھی بھی ایک دوسرے سے دور نہیں ہوئے
کوئی ماسک نہیں لگایا نہ سینیٹائزر
پھر بھی خوش ہیں
میں
میر ا موبائل
اور چارجر 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

نقصان تاں پورے تھی ویسن
چلو سنگت دی سمجھ تاں آ گئی ھے...
♥♥♥♥♥
#Anu malik😐😇

@broken_heart@
 

ہاتھوں میں مہندی لگانے کی عمر میں سینیٹائزر لگا رہی ہوں 😭
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لوٹ کر آنے کی تکلیف مت کرنا😏
ہم منحوس شکلیں بار بار نہیں دیکها کرتے😎
#jhali Anu🙊😂😝😇