میں چاہتی ہوں تمام ممبرز مل کر قرآن پاک کا ختم کر لیں ؛؛ جس نے قرآن خوانی کرنی ہو وہ کمینٹ میں پارہ نمبر لکھیں ؛ میں پہلا پارہ پڑھ لونگی آج اور آپ لوگ بھی کمینٹ کر کےبتا دیں ؛؛ تاکہ آج قرآن خوانی مکمل ہو جائے ..
Aik ni 3,3 supary hr aik ny parhny hy first 3 may next sb enter krwaty jao jazakALLAH
#Anu malik😇
اس قــدر اداس ہوں کہ
پشتــو میں رونے کا دل کـر رہا ہے 😭
😂😂😂😂😂😂
Good night
#jhali Anu😂😝😇
میری بہن نہیں ہے کوئی میری بہن بنے گی 😐😑
ایسے ٹھرکی ممبر سے احتیاط کریں 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
جب تک آپکی جیب میں پیسہ ہے
وہ کہے گی میرا بابو کیسا ہے 😂
#jhali Anu😆😝😇
دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجئے 🔥💯🥀
#Anu malik😞😇
مورخ لکھے گا پاکستانی قوم
زندگی میں پہلی بار موبائیل استمعال کرتے کرتے بھی بور ہوگئ ہے۔۔۔۔😂😂
#jhali Anu😞😇
وہ مجھے دل دینے کے چکر میں 💞
میری نظر اُسکے گُردے پر تہی. 😂😂😋
❤️
#jhali Anu😂😝😇
لاک ڈاٶن سے میری روٹین میں خاص فرق کوئی نہیں آیا
بس مجھے ویلی کہنے والے خود ویلے پڑے ہیں 🙄😒😂
#jhali Anu😂😝😇
حکومت سےگزارش ہے کہ جلد سکول کھولے جاٸیں یا بچوں کو کہیں اور جگہ بھیج دیا جاۓ😒😔اگر دو مہینے اور یہ چلا تو ہم لوگوں کو ہی پاگل خانے منتقل کرنے کی نوبت آجاۓ گی😥😿😶😐کمبخت سکون سے سونے بھی نہیں دیتے😾 چیچیں مار مار کے سر کو درد لگا دی😫اوپر سے حکومت نے پیناڈول کھانے سے بھی منع کر دیا??😥😿😕
ہاۓ میرے وڈے وڈے دکھ😥
#jhali Anu😰😥😑😇
دیکھا گیا ہے کہ آج کل کی محبت بھی پرائیویٹ نوکری جیسی ہوگئی ہے جہاں نیا اچھا پیکج ملا پرانی سے خامیاں نکالو بہانے ڈھونڈو باس سے لڑو اور ریزائن کر کر چھوڑ دو ☝😬😬
#jhali Anu💔😈👊
یار ان پولیس والوں کو کوئ بولو کہ کُٹا ئی کی کوئی رسید بھی دیا کرو اگلے چوک والے پھر کُٹ دیتے ہیں😡😡😡
Haha ye nainsafi hy police walo raseed dia kro hmary muslman bhai double kutt ni kha skty😂😝😇
#jhali Anu😂😝😇
وہ انسان کیا کر رہا ہوگا جس نے لاک ڈاون سے پہلے اپنا موبائل رپئیرنگ کے لئے شاپ پر دیا ہوگا
#jhali Anu😂😝😇
مریض:- ڈاکٹر صاحب مجھے بیٹھنے میں تکلیف ہو رہی ہے.
ڈاکٹر:- لاک ڈاؤن دیکھنے نکلے تھے کیا؟
مریض:- آپ کو کیسے پتا چلا؟
ڈاکٹر:- آج کل وہی مریض زیادہ آ رہے ہیں.
#jhali Anu😂😝😇
میں کیا کہوں کسی کو..
میرا اپنا شہزادہ میری پوسٹ پر کمنٹ نہیں کرتا 😥😥😥
#jhali Anu😂😝😇
ایک ہی صف میں مرغا بن گئے محمود و ایاز
نہ کوئی دہی لا سکا نہ ہی کوئی آلو پیاز.
😜🤣😂
بولدے نہیں ہن
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain