میری امی مجھ سے بہت پیار کرتی ہے
وہ جب بھی مجھے دیکھتی ہے تو بولتی ہے
اللّه ایسی اولاد کسی کو بھی نہ دے
🙄🙄
#jhali Anu😂😛😇
لندن کی ایک بس میں لڑکیاں سوار ہو رہی تھیں بس جب فل ہو گئی تو ایک پینڈو جٹ سوار ہونے لگا ڈرائیور نے جٹ سے کہا!!
''No more no more''
جٹ غصے سے سالیا!
مورنیاں تے ساریاں چڑھا لیاں نی ہن مور آیا تے موت پے گئی ای
😂😂😒
#jhali Anu😂😛😇
««😒💔👻««
الحمداللہ بہت عزت تھی گھر میں خاندان میں بہن بھائیوں میں🤩😋😍
پھر تقریبا تین سال پہلے میں نے موبائل لے لیا🙂💔🤦🏻♀🤣
#jhali Anu😂😛😇
لڑکیاں ہر کسی کی نہیں ہوتیں🙂🙂😐😐😐💖
لڑکے سب کے ہو جاتے ہیں 😬😬😬😒😒😒
#Anu malik😠😇
میں ڈوبی تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی..😊
عجیب لڑکی ہے کسی کو پکارتی ہی نہیں...😷
#Anu malik😢😇
کبھی بارش میں تلکے ہو 😂😂😂 اور زور سے زمین پہ بجے ہو 🙈🙈😂😂😂 اور پھر شرم کے مارے دائیں بائیں دیکھ کے بھاگے ہو 😂😂😂 سچ سچ بتانا...؟؟؟
#jhali Anu😂😛😇
جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے !!!!
نئےلوگ کيا مل گئے، اب ھماری اوقات ھی نہ رہی !!!!!
#Anu malik😇
آؤ مجھ سے تھوڑا سا حسن ادھار لے لو
تمھیں دیکھ کر تو میرا تراہ ہی نکل جاتا ہے
#jhali Anu😂😛😇
مینوں دسو میں کی کراں کوئی پاگل کہندا کوئی کملی تے کوئی جھلی😐😑
اتوں امی جو جو کہندے او دس نہیں سکدی😜😛
#jhali Anu😂😛😇
تیکوں شوق ہے شاکر بارش دا.
آ ڈیکه تاں سهی ساری تیلکنڑ ہے!
😁😁😁
#jhali Anu😂😛😇
لڑکی آپ سے بات کرے تو اچھی لڑکی😒
کسی دوجے سے کرے تو ٹھرکی اور characterless بن جاتی😏
نکا نکا فٹے منہ اس سوچ تے😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain