Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : یاڑ😌 اینی تیز ہوائیں چل ڑہی ہیں 🙊😍 اُڑھ کے میڑی پوشٹ پہ کیوں نئی آجاتے آپ - 
@broken_heart@
 

اس نے کہا میں تمہارے پیار میں پاگل ہوں😍
میں نے رکشہ منگوایا اور اسے پاگل خانے چھوڑ آی 😁😒😒🙆♀️🙆♀️
صحیح کیا نا؟؟💁♀️
💃💃
♥️ ♥️🔥🔥😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یاڑ😌 اینی تیز ہوائیں چل ڑہی ہیں 🙊😍
اُڑھ کے میڑی پوشٹ پہ کیوں نئی آجاتے آپ شب لوگ😌🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

تیرے عشق کا وہ ڈراؤنا وائرس
اس سے اچھا ہے کرونا وائرس 🌚🔥💔
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کچھ دکھ معاف تو کئے جا سکتے ہیں مگر کبھی بھلائے نہیں جا سکتے اور انہیں دینے والا شخص جب بھی سامنے آتا ہے وہ زخم نئے سرے سے ہرے ہونے لگتے ہیں 🥀
شاید یہی وجہ ہے کہ دل سے اتر جانے والوں کو معاف تو کر دیا جاتا ہے مگر دوبارہ اپنایا نہیں جاتا______!
#Anu malik😇

@  : پھولوں میں گلاب اچھا لگتا ہے❣❣❣ اسلام کی شہزادیوں پر حجاب اچھا لگتا ہے❣❣❣ - 
@broken_heart@
 

تمام ثبوتوں اور😞گواھوں کےبیانات کو مد نظر
رکھتے ھوئے😏😏کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲 نہ کرنے کے😏😏😖😌جرم میں دفع 302 😝اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کوانٹرنیشنل کنجوس قرار😜😜دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤😤چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏جو چوری چوری رات کو استعمال کرتے ہیں.یا کرتی ہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜
آڈر.آڈر آڈر.آڈر.
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بارش کا پانی ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے
اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کمبخت ہچکیاں رک ہی نہیں رہی 🙄🙄
نہ جانے کس کے دل میں اٹک گئی 🤦🤷🤷
#jhali Anu😂😝😇

@  : جتنی میں اچھی ہوں 😍❤ مجھے ڈر ہے کہیں میں فوت نہ ہو جاؤں 😧 سنا ہے اچھت لوگ - 
@broken_heart@
 

جتنی میں اچھی ہوں 😍❤
مجھے ڈر ہے کہیں میں فوت نہ ہو جاؤں 😧
سنا ہے اچھت لوگ جلدی تُر جاندے نے 😒😕😞
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں اپنی شادی میں🙈
سویٹ ڈش میں کوکو مو 🤗رکھوں گی۔😍😋
سرپھری..!!! 💕
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

کیا میں اکیلی ہی ایسی بندی ہوں جس نے پی.ایس.ایل کے پانچوں سیزنز ۔۔۔۔۔۔۔ میں سے اِک کا بھی کوئی آدھا میچ بھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی اپنی ٹیم مُنتخب کی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور لوگوں سے پھڈے ڈالے ہوتے ہیں اپنی ٹیم کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔ اور پتا یہ تک نہیں کہ میری ٹیم میں کِھلاڑی کون کون سے ہیں 🙄💔😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکے مر سکتے ہیں لیکن کسی کو دھوکا نہیں دے سکتے
باقی جھوٹ کل بولونگی
😂😉😂
🙈😝😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Ay v ty ghlat ay jo v kr rya jani😆😢
Waikh ta tery bin kinj mar rya jani😲😢
Mar jangy ly sambhal k teri hojaon😆😇
May kesi or ke hon filhal k teri hojaon.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ جو لڑکیاں ہوتی ہیں نا
یہ لپسٹک کے ایک ہی رنگ کے دس دس الگ الگ شیڈس پہچان لیتیں ہیں اور تمہیں لگتا ہے کہ تمہارے بدلتے رنگ نہیں پہچانے گی🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

اگر PSL میں لڑکیوں کی ٹیمیں ہوتی تو نام کچھ یوں ہوتے 💁♀️
پشاور کی پھٹانیاں 🔥
اسلام آباد کی یونائیٹڈیاں 😉
ملتان کی سلطانیاں 😁
کوئٹہ کی گلیڈ یئٹرنیاں 😘
کراچی کی رانیاں 😱
اور سب سے الگ نام ہوتا لاہور کی ٹیم کا 🙆♀️
لاہور کی ملنگنیاں 😂🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بہت سن لیا 🤚
آپی، خالہ، پھوپھو 🤷♀️
اب بس بھابھی، چاچی ،
مامی سننا چاہتی ہوں 😏🙈🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

#اپنی #اوقات میں رہنا #سیکھ لو..!!😎
🔥۔۔۔#صاحب۔۔۔ 🔥
#ورنہ جو ہماری #نظروں میں #کھٹکتے ہیں..!!🦁💪
وہ #قبرستان میں #بھٹکتے ہیں..!!🤨✌
#Anu malik😇