Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : ڈبل روٹی کے پہلے سلائس جیسی ہیں میری پوسٹس😌 کوئی منہ ہی نہیں لگاتا😕😒🔥  - 
@  : 🙈🙈🙈💕💕💕😂😝😇no caption by jhali Anu😇😝😂💕💕💕🙈🙈🙈 - 
@  : دل لگانے سے اچھا ہے بندہ Head phones لگا لے اور مزے مزے سے song سنے - 
@  : پہلے میں بہت معصوم ہوتی تھی 😒 اب بھی معصوم ہی ہوں اب کونسا میں نے کسی کا - 
@  : ہائے اُس لڑکے کی قسمت😉👌😍 جس کی میں دولہن بنوں گی 🙈❤ Jhali Anu🙈😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہے یہ اپنا قبلہ بدلتا نہیں
#Anu malik😆😇

@  : ایتھے میں پوسٹ رکھی سی 😒 کون چک کے لے گیا 🤔🙄 Jhali Anu😆😝😇 - 
@  : کوئی لکھ پتی ہے 😕 کوئی ارب پتی ہے 🥺 اور میرے پاس صرف 🙄 چائے پتی ہے 😂😋  - 
@  : میرے دل میں رہنے والو کرایہ دے دو ❤ آج پہلی تاریخ ہے 🙆 Aik din late hogy - 
@broken_heart@
 

*تھوڑی آگ🔥 ملے گی جناب*
*معاشرے کے اصولوں کو لگانی ھے*😏💔
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

_"مجھے اُڑایا گیا تھا ہنسی ہنسی میں
میں اس لئے بھی بہت قہقہے لگاتی ہوں_"
#Anu malik😆😝😇

@  : آج میں اک لڑکے👱کی پوسٹ پر یہ بول کر آ گئ کے تو چنگی نئی کیتی 👇 اس کی - 
@  : ایسا کروں گی جادو ٹونا 👻🧟♂️ غائب ہوجائے گے سب کے بابو شونا 🙆♀️😋🤗😂 Jhali - 
@  : 😒😒😒😢😢😢😇😇😇good night with sweet dreams😇😇😇😢😢😢😒😒😒 - 
@broken_heart@
 

Sahare Dundne Kii
Adat Naii Hmarii 😇✌️🏻
Hum Akele Hii Sarii
Mehfil K brabr Hn 🙈
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

چلو آج سب میری شکایتیں لگاو۔😒
میں بھی دیکھو کون کون پریشان ہے مجھ سے۔ 😒
#jhali Anu😆😝😇🤔😶

@  : 💯😒😂😝😇no caption by jhali Anu😇😝😂😒💯 - 
@broken_heart@
 

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
قسمے!! موت نئیں پیندی کمنٹ کرکے ویکھ😝😝🙈🙈😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یااللہ اٹها لے مجهے اور پھینک دے
میرے سسرال میں 😆
بڑی عیش کر لی میرے سسرال والوں نے 😜😜
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

چاند سا دولہا لاؤں گی 😌😍🙈
اور پھر اسے دن میں تارے دیکھاؤں گی 😂🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇