Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@  : میں شادی اس سے کروں گی 🙈😍 جس سے سب ڈرتے ہوں، 😏😕 مگر وہ مجھ سے ڈرتا ہو - 
@  : نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥 ہماری تو عادت ہے غم میں بھی - 
@  : ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ° ﺗﻨﮓ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺁﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ🤔 Jhali Anu😢😂😝😇 - 
@  : سوچتی ہوں سدھر جاؤں...🤔 پھر خیال آتا ہے کونسا کسی نے یقین کر لینا...😒😒😏  - 
@  : .b1.b1 hasna mna hy😂😝😇 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

ماڈرن ماما۔ڈانٹنے کے بعد
میلا کیوٹ بےبی یہ لو چاکلیٹ رونا نہیں 😍
ہماری امی۔پیٹنے کے بعد
تیری آواز بند ہوئی کے لاواں جوتی🙄😒🤣🙄
#jhali Anu😂😝😇

@  : تمہیں بیاہ کر لاتے ہی، اک کام والی بھی رکھوں گا مجھے تمہارا حسن چولہے - 
@broken_heart@
 

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥️♥️
#Anu malik😇

@  : جانو بنا رہی تھی ....😍آگ تیز تھی...🔥 جل گیا...😐ہن کی کراں...😝😝 Jhali - 
@broken_heart@
 

امی کی ڈانٹ سن کے دل کر رہا ہے😒😒😑
بیڈ سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلوں😔😭😂
🏌️♀️
#jhali Anu😂😝😇

@  : شادی وہ واحد زخم ہے جس میں ہلدی پہلے ہی لگا دی جاتی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

اس نے کہا...😒
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😳🙊💔
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے🙈🙊🤷♀️
#jhali Anu😂😝😇

@  : لفظ معصوم سن کے آپکے ذہن میں کس کا نام آتا ہے؟؟؟ شیطان آپکو میرا نام لکھنے - 
@broken_heart@
 

لفظ معصوم سن کے آپکے ذہن میں کس کا نام آتا ہے؟؟؟
شیطان آپکو میرا نام لکھنے سے روکے گا۔۔۔۔۔۔۔۔مگر لکھنا میرا ای نام ہے😳
😂😂😂
#jhali Anu🙈😂😝😇

@  : آج نکلے ہیں ہم____ کالا سوٹ پہن کر خدا خیر کرے___ دل کے مریضوں کی___❤  - 
@broken_heart@
 

کروناوائرس ایران افغانستان عراق کویت بحرین پہنچ گیا چین کےبعد
جنوبی کوریا سب سے زیادہ متاثر
یااللہ پاکستان کو اس عذاب سےمحفوظ فرما
#Anu malik😢😇

@broken_heart@
 

بیچارے لڑکے سفید ہونے
لگتے ہیں کہ
پھر گرمیاں آجاتی ہیں😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ﻣﺮﯾﺾ : ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﮮ
ﮈﺍﮐﭩﺮ : ﻭﮦ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ 🙄
ﻣﺮﯾﺾ : ﭼﺎﻧﺪ
ﮈﺍﮐﭩﺮ : ﺗﮯ ﮨﻮﺭ ﺍﺱ ﺗﻮ ﺁﮔﮯ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻭﯾﮑﮭﻨﮯ ﺁﺁ 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سنگل لوگ شیر کی طرح ھوتے ھیں😄😄 سارا دن شکار کی تلاش میں رھتے ھیں😁😁🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بیٹا:- ابو جی یہ دریا جہلم کہاں ہے؟؟؟
باپ اخبار پڑھتے ہوئے:- بیٹا اپنی ماں سے پوچھو وہ ہی چیزیں یہاں وہاں رکھ دیتی ہے😜😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇