Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

بڑا Hero😎بنا پھرتا ہے😛
میرا دولہا بننے سے ڈرتا ہے😋😒🙈
kڈرپو
#jhali Anu😂😝😇

@  : ہر کسی کے دل میں بستے ہو فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو...😝 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

ہر کسی کے دل میں بستے ہو
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو...😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

!بھارت کا میزائل کا جب بھی تجربہ ہوتا میزائل اُڑتا اور چند لمحوں بعد اسی مقام پر واپس آکر پوچھتا ہے بیغیرتوں جانا کدھر تھا
😉😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : ‫مجھے جب پتہ چل جاتا ھے کوٸ مجھ سے بہت تنگ ھے تو میں کوشش کرتی ھوں کے اسے - 
@broken_heart@
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

وہ مجھے ایسے چاہیۓ جیسے
عمران خان کو ٹیکس...😍😍🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرے پاس تم ہو (آخری قسط)
دانش مہوش کو ملنے جائے گا اور اس دوران وہاں شہوار آ جائے گا جو دانش کو گولی مار دے گا لیکن گولی مہوش کو لگے گی اور مہوش مر جائے گی۔ یہ کلائمکس ہو گا اور سارا پاکستان خوب روئے گا۔
دانش آنسو بہا کر ہانیا سے شادی کر لے گا۔ جب کہ شہوار کو عدالت سزائے موت دے دے گی۔ یوں دونوں گناہگاروں کو سزا مل جائے گی! ڈرامہ ختم !
چلو شاباش اب کام کرو۔
ساری قوم لگی ہے ڈرامے کے پیچھے!!😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : کچھ یادیں آنکھوں میں اس لئے نمی لاتی ہیں کہ ہم انہیں دوبارہ نہیں جی سکتے - 
@broken_heart@
 

کچھ یادیں آنکھوں میں اس لئے نمی لاتی ہیں کہ ہم انہیں دوبارہ نہیں جی سکتے ...!
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

جب ہمارا ساتھ بوجھ لگنے لگے تو بتا دینا 😍😍😍😍😍 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم اپنے دل پر پتھر رکھ کرتمیں گولی مار دیں گے😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک دفعہ کا ذکر ہے😂🤣💁♂️
ایک دن رات ہوئی تو اگلے دن صبح ہو گئی 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : شنو!!!🙊 میری پوسٹ نہ اگنور کیا کرو۔😞😒 چھوٹا شا دل ہے میلا۔۔۔💞💕 ٹوٹ جاتا - 
@broken_heart@
 

سوچ دا کیڑا اندر و اندر پورا بندا ٹک جاندا اے
دنیا راضی کدے ہوندی بندہ مکدہ مک جاندا اے 😎
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

کوئی انسان بننے کا طریقہ بتا دو 😒
میری Mama روز مجھے کہتی ہیں
"انسان بن جا"😕🤷😓
خیر آپ لوگوں کو بھی کیسے پتہ ہوگا🤭🙈👻😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکیوں کو عزت دینے سے محبت کے مان کا پتہ لگتا ہے جوتے کی نوک پر رکھتے ہو، گالیاں دیتے ہو تمہارے خاندان کا پتہ لگتا 💯🙂
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

پتا ہے...!!! مجھے بچپن سے ہی
کچھ نہیں کرنے کا بہت شوق ہے �
🙈🙉🙊✌😑😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : مجھ پر تعویز کس نے کروائے ہیں سچ سچ بتا دو۔۔😤 پوسٹ کرنے کا دل نہیں کر رہا۔😫 - 
@broken_heart@
 

مجھ پر تعویز کس نے کروائے ہیں سچ سچ بتا دو۔۔😤
پوسٹ کرنے کا دل نہیں کر رہا۔😫
#jhali Anu😂😝😇