گلی میں کھڑا ہونا پڑتا تاکہ اسکی جھلک دیکھ سکیں. اسی طرح عصر ٹائم جب وہ اپنی امی کے ساتھ باہر گویا تھاپنے جاتی تب اتے جاتے دیکھ لو اور اگر معشوقہ پڑوسن ہے تو برف لینے کے بہانے جانا پڑتا تاکہ دیدار ہوجائے. اسی دوران جب ہم معشوق کو آتے جاتے دیکھ کر خوش ہورہے ہوتے کوئ کمینہ ہمارے ابو یا بھائ کو شکایت لگا دیتا ہے کہ اپکا منڈا باہر گلی میں کھڑا ہوکر فلاح کی بیٹی کو دیکھتا ہے😕 پھر گھر والے چھترول کرکے ہمارے سر سے عاشقی کا بھوت اتارتے ہیں😔 Haha so sad but wo mohabt achi hoti shehri mohabt may dil bhr jata kbi kesi k 7 to kbi kesi k 7 hoty😠💔 #jhali Anu😠💔😇
شہری لوگوں کے مزے ہیں لڑکی پٹاؤ نمبر لو باتیں کرو ڈیٹ مارو ایک ہم پینڈو ہیں ہمارے گاؤں میں لڑکی پٹانا تو دور اسکو دیکھنا تک مشکل کام ہے اسی لیے وہاں لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے مطلب لڑکے لڑکوں پہ فدا ہوئے ہوتے ہیں😹 وہ کیا ہے نہ کہ لڑکوں کا کیا ہے بیشک لڑکے کو اپنے ساتھ چوک میں لے کر کھڑے ہوجاؤ کسی نے کچھ نی کہنا کے اسکو ساتھ کیو لے کر کھڑے ہو. در اصل وہاں لڑکیوں کے پاس موبائل نئ ہوتے اگر کوی غلطی سے پٹ بھی جائے تو اسکو ایک ٹائم ٹیبل کے مطابق خالی دیکھنا نصیب ہوتا ہے بات نئ ہوتی😞 جیسا کے صبح دودھ لینے جاؤ گلی میں سے گزرو اگر اسکے گھر کا دروازہ کھلا ہے تو اسے جھاڑو دیتا دیکھ لو😹 تھوڑی دیر بعد وہ باہر گند پھینکنے نکلے تو تب دیکھ لو اگر سکول جاتی تو سکول جانے کے ٹائم گلی میں کھڑے ہوجاؤ اور واپسی پر بھی چھٹی کے ٹائم گلی میں کھڑا ہونا
🏻♀️ ہم کیا کرتے ہیں کہ ہم اپنے Comfort Zone سے نکلنا ہی نہیں چاہتے...ہم کوشش نہیں کرنا چاہتے....ہم اللہ کے احکامات پر عمل نہیں کرنا چاہتے. 🚫 *پھر ہم کہتے ہیں ہمیں سکون نہیں !!* 🚫 *سب پریشانیاں صرف میرے لیے ہی ہیں.* 🚫 *ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں.* 🔔 *یاد رکھیں یہ ہمارے اپنے ہی گناہ ، ہماری اپنی ہی کوتاہیاں ہیں جو ہماری دعاءوں کی قبولیت میں رکاوٹ بنتے ہیں.* 🔔 *چھوٹی چھوٹی چیزیں جو ہمیں اللہ کے قریب ہونے سے روکتی ہیں ، جو ہمیں گناہ بھی نہیں لگتیں جیسے بےپردگی ، ٹی وی دیکھنا ، غیر محرم کو دیکھنا وغیرہ.* 🔔 *ہماری دعائیں قبول ہونے سے روکتے ہیں. ہمیں اپنا محاصبہ کرنا ہے.* خود کو سمجھنا ہے کہ گویا ہم بھی کہیں گناہوں میں مبتلا تو نہیں اور کیا ہم گناہ کو گناہ سمجھتے بھی ہیں یا نہیں ؟؟؟ #Anum malik😇
💨 *خوشیکی حالت میں تو ہر کوئی اللہ کی تعریف کرتا ہے _لیکن ہمت والا تو وہ ہے جو دکھ میں بھی اللہ کا شکر کرے._* 💨 *نعمتوں کی حالت میں تو ہر کوئی شکر کر لیتا ہے لیکن _ہمت والا وہ ہے جب نعمت چھن جائے تب بھی اللہ کا شکر ادا کرے._* 🤦🏻♀️ ہم کیا کرتے ہیں کہ ہم اپنے Comfort Zone سے نکلنا ہی نہیں چاہتے...ہم کوشش نہیں کرنا چاہتے....ہم اللہ کے احکامات پر عمل نہیں کرنا چاہتے. 🚫 *پھر ہم کہتے ہیں ہمیں سکون نہیں !!* 🚫 *سب پریشانیاں صرف میرے لیے ہی ہیں.* 🚫 *ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں.* 🔔 *یاد رکھیں یہ ہمارے اپنے ہی گناہ ، ہماری اپنی ہی کوتاہیاں ہیں جو ہماری دعاءوں کی قبولیت میں رکاوٹ بنتے ہیں.* 🔔 *چھوٹی چھوٹی چیزیں جو ہمیں اللہ کے قریب ہونے سے روکتی ہیں ، جو ہمیں گناہ بھی نہیں لگتیں جیسے بےپردگی ، ٹی وی دیکھنا ، غیر محرم کو دیکھنا وغیر
_آج کا پیغام آپ کے نام..._* 💙🤍💧🤍💙 جب کبھی بارش بڑھتی ہے تو سب کے موڈ بہت تروتازہ ، خوش باش اور اچھے ہو جاتے ہیں. حلانکہ *بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں -قبولیت کا وقت ہوتا ہے-* اور ہونا یہ چاہیے کہ جب آسمان برس رہا ہے تو مومن بھی تھوڑا برس پڑے ... 💧 *اپنی آنکھوں کو برسائیں...* 💧 *اپنے دل کو برسائیں ....* 💙 *اور محسوس کریں اللہ کی خاص رحمت آپ پر نازل ہو رہی ہے..* 💙🤍💧🤍💙 🚫 انسان کبھی اپنے comfort zone سے باہر آنا ہی نہیں چاہتا.ہم اپنی مرضی کرتے ہیں.ہمیں بس یہ ہوتا کہ ہم.اپنا آرام دیکھیں ، اپنی مرضی کریں. جتنی ہو سکتی اتنی عبادت کریں.اپنی ہمت سے بڑھ کر کچھ نہیں کرنا چاہتے. 💨 *صحت کی حالت میں تو ہر کوئی عبادت کر لیتا ہے _لیکن ہمت والا تو وہ ہوتا ہے نہ جو بیماری کی حالت میں عبادت کرتا ہے._* 💨 *خوشیکی حالت میں تو ہر کوئی
یہ اللہ کا فضل ہے آپ پہ ,شکر کا مقام آیا آپ پہ کہ وہ آپکو مقرّب بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے ,آپکو قُرب کے مواقع فراہم کر رہا ہے........* ہر طرح سے مدد اور خدمت کی کوشش کیا کریں, اور اگر آپ کسی کی مدد نہیں کر پاتے تو پریشان مت ہوں جس اللہ نے آپکو اتنی اہلیت دی ہے کہ آپ پوری توجّہ اور اخلاص سے کسی کو سُن سکتے ہیں, *وہی اللّٰہ لوگوں کے دکھوں کا مداوا بننے کی توفیق بھی دے گا ان شاءاللہ*🌸♥️ #Anum malik😇
,اپنے ہونے سےچِڑنے لگتے ہیں,بُرا تو خیر ہوتا ہی بُرا ہے انکو پھر اچھا بھی بُرا ہی محسوس ہونے لگتا ہے............ اگر آپکی زندگی میں کوئی ایسے آپ سے امید وابستہ کرتا ہے تو حتی الامکان اسکی امید کو ٹوٹنے سے بچائیں...... *آپ مخلوق کو وقت دیں گے, رب آپکو وقت دے گا* آپ مخلوق کو سُنیں گے,رب آپکو سُنے گا آپ مخلوق سےمحبت کریں گے,رب آپ سے محبت کرے گا *آپ مخلوق کی مدد کریں گے تو رب آپکی مدد کرے گا.......* وہ بڑی باریکی سے تولتا ہے اپنے بندوں کیساتھ برتا جانے والا ہر برتاؤ اور پھر اپنے عدل و انصاف کے ترازو کیساتھ رحم و مہربانی کرتے ہوئے مکمل قدردانی سے بھی نوازتا ہے........ *یہ اللہ کا فضل ہے آپ پہ ,شکر کا مقام آیا آپ پہ کہ وہ آپکو مقرّب بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے ,آپکو قُرب کے مواقع فراہم کر رہا ہے........* ہر طرح سے مدد اور خدمت کی کوشش ک
کچھ نہیں دے سکتے... تو حوصلہ تو دیجئے* ♾️♾️♥️🗯️♥️♾️♾️ *اگر لوگ اپنی حاجتیں,ضرورتین تکلیفیں اور پریشانیاں آپکو بتاتے ہیں*,وہ چاہتے ہیں کہ آپ انکو سُنیں,اور آپکو سُنا کر انہیں راحت ملتی ہے,,,, سوال کرنے کی ہمت نہیں رکھتے لیکن آپکی زندگی کے رنگوں میں سے تھوڑی سی رنگینی,زرا سی شیرینی چاہتے ہیں,,,,,,,,,, آپکی ذات انکے ڈراؤنے اندھیرے میں جگنو جیسی ہے جس سے وہ راہ دیکھ دیکھ منزل کو تلاشتے ہیں,,,,,,,,,,,,,,, آپکے چندا الفاظ انکے حوصلے کو جولانی تقویت بخشتے ہیں,,,,,,,,,, *تو اُن سے بیزار مت ہوں ,اُن سے اُکتائیں ہرگز نہیں,* ایسے لوگ بہت کم اپنی ذات کیلئے کسی کو قبول کر پاتے ہیں اور قبول کر لینے کیبعد وہ کھلی کتاب کیطرح اُس شخص کے سامنے کُھل جاتے ہیں,,,, پھر جب انہیں تردید کا سامنا کرنا پڑے تو وی لوگ خود سے ہی ہارنے لگتے ہیں,اپنے ہونے سےچِڑنے
__"💔🖤 بہت سے لوگ کراچی پہ طرح طرح کے لطیفے بنا رہے ہیں انکا غم نہیں سمجھ رہے جن کا مکان گر گیا ،جن کا جانی نقصان ہوا افسوس ہم پاکستانیوں کو بس لطیفے بنانا آتا ہے اگر کچھ نہیں کر سکتے تو ان کے لیے دعا ہی کر دو کہ خدا ان کو محفوظ رکھے اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم ہنسو مت🖤🙂 #Anum malik😇
سب سے ریکویسٹ ہے 9 اور 10 محرم کا روزہ رکھیں اللہ ہم سب کے گناہ معاف کرے نیک اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل کرے اے تمام جہانوں کے رحمان اور رحیم رب ہمیں ان نیک لوگوں جیسا بنا دے جو تیری رضا اور محبت کے حقدار ھوئے.🌸♥️ آمین #Anum malik😇