نا جانے آٹے میں کیا ملاتی ہے ماں
گھر جیسی روٹیاں دنیامیں کہیں نہیں ۔
❤
#Anum malik🔥😇

میں زندگی کے اس مقام پہ ہو۔۔۔
جہاں ڈیڑھ فٹ کے بھتیجے بھی کہتےیے موبائل ۔۔اتھے رکھ ساڈے پیو لا ڈتا سی تینو😒😒😒😒
Haha shukr hy mery bhtejy ni
#jhali Anu😆😝😇
آج بـــــــــیوی نے موٹے موٹے آنسو بھر کر کہا اس لاک ڈاون کی وجہ سے میری حیثیت ایک نوکرانی جیسی ہو گئی ہے
میں نے کہا برتن میں نے دھوئے کپڑے دھونا جھاڑو پوچھا سے لیکر کھانا پکانا سب کام تو میں نے کئے تو تم کیسے نوکرانی ہو گئی
بـــــــــیوی نے بڑے بھولے پن سے کہا نوکر کی بیوی تو نوکرانی ہی ہوئی نہ😏😏😏😑😑😭😭😂😂😅💁❤️
#jhali Anu😨😂😝😇


اگر کوئی پوچھے کہ کمزور کیوں ہو گئی ہو ۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تو کیا جواب دینا چاہیے 🤔🤔🤔
#jhali Anu lajwab c😕😒😝😇


پاکستان میں پہلے آدھی لڑائ اس بات پر ہوتی ہیں
"توں ہاتھ تو لگا "
اور پھر آدھی لڑائ اس بات پر ہوتی ہیں توں نے ہاتھ کیسے لگایا 😂😆
#jhali Anu😂😝😇




بیوی شوہر سے آپ نے کھڑکی کا شیشہ کیوں توڑا🙉.... شوہر میں نے تو نہیں توڑا تم نے توڑا ہے🙈.... بیوی تو جب میں آپ کو بیلن مارا تو آپ سامنے سے ہٹے کیوں 🤔🤔.. 😝😝😝
#jhali Anu😂😝😇

Zong ka tiktok pkg kesy lgta btao koi
#Anum Malik😇

ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں 🥰😊
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے 😛😂🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain