Damadam.pk
@chanda's posts | Damadam

@chanda's posts:

Islamic Quotes image
@  : Ameeen - 
@chanda
 

ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻳَﺨْﺘَﺺُّ ﺑِﺮَﺣْﻤَﺘِﻪِ ﻣَﻦ ﻳَﺸَﺎﺀُ
ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ❤

@chanda
 

یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے بس تھوڑا سا صبر کرلیں
کیوں کے "وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً" اور تیرا رب نہیں بھولتا❤

@chanda
 

کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے
❤️❤️Beshak ❤️❤️❤️

@chanda
 

تم بس قبولیت پر دھیان دو کیسے ملے گا یہ سوچنا تمھارا کام نہیں❤

@chanda
 

وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ
اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے_°❤️🌸

@chanda
 

تمہاری تمام پریشانیوں کا حل سجدے میں ہے❤
#Assalam.o. alikum✨
Good morning have a nice day
To All
Allah hm sb ko apny hifzo amaan me rakhye ameeen Suma Ameeen

@chanda
 

"بدلہ نہ لیا کرو بس اللہ پہ چھوڑ دیا کرو"!🌸❤
_______💕💯

@chanda
 

" زندگی جاگتا ہوا خواب ہے 🖤🥀

@chanda
 

" ہاں اب پہلے جیسا کچھ نہیں رہا 🖤🥀

@chanda
 

ائے! وہ آج بھی مُجھے پل بھر میں
🍂اُداس کرنے کی طاقت رکھتا ہے

@chanda
 

انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کی ہوں
بہت کچھ چھوڑ آئی ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں 💞

@chanda
 

سنو
ایک پھیکی چائے پینی ھے
💞تیری میٹھی باتوں کے ساتھ

@chanda
 

عزت کی خاک بھی منظور😇
بھیک میں آسمان بھی نہ لوں😏

@chanda
 

اب کسی سے الجھنے کا دل نہیں کرتا 💖
آپ صحیح ✔
میں غلط ❌
بات ختم...🚫

Islamic Quotes image
@  : Ameeeen🤲 - 
Islamic Quotes image
@  : ❤️❤️❤️ - 
❤️❤️❤️
@  : ❤️❤️❤️ - 
Islamic Quotes image
@  : Juma Mubarak ❤️ - 
Islamic Quotes image
@  : Assalamualaikum -