: کسی کے لیے مخلص ہو کر دیکھا ہے ۔ کسی کے لیے ہمدرد بن کے دیکھا ہے ۔ کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کر دیکھا ہے ۔ کسی کا بھلا سوچ کے دیکھا ہے ۔ کسی کا ٹوٹا دل جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔ کسی کے لیے رو کے دیکھا ہے ۔ کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے ۔ اپنی ہی نظروں میں بُرا بنتے دیکھا ہے ۔ دکھ اٹھا کے دیکھا ہے ۔ ہر وہ کام کر کے دیکھا جسے زمانہ "اچھا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "مخلص"کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "سچا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "خوش اخلاق" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "ہمدرد" کہتا ہے ۔ مگر یقین کرو اب دل نہیں 🔥