نہ دل میں آتا ہوں نہ سمجھ میں آتا ہوں تم اگر چائے پلاؤ تو میں ابھی آتا ہوں
☺️
:اب کس چیز سے ڈروں🙂
مرشد
جس کے چھن جانے کا ڈر تھا
اسے بہت پہلے ہی کھو دیا میں نے
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور ،،
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں ،،
شکر ادا کیجئے اس بات پر کہ آپ کو جو حاصل ہے
وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے🥀💯
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے...
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے...
" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟
🔥
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔ مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتاھوں۔