ماسک پہننے سے بندہ نہ صرف کرٶنا سے بلکہ بازار میں ملنے والے دوستوں اور رشتے داروں کو چاٸے پلانے سے بھی محفوظ رہتا ہے 😂😂
آ جاؤ سب ____
😉🤭 تعویذ دے رہی ہوں__🤝
😏 ان عاشقوں کے لیے جو رات __🥱🤗
میں توتلے پن کا شکار ہو جاتے __😁
مثلاً: میلے بابو نے تھانا تھایا۔__🤣😂
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر
جون ایلیا🔥
Alhamdulillah
🌫️🌫️🌫️
🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
☺️