بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں🥰
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی 🖤
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی
غلط سمجھ کر جہاں ہمیں کھو دیا تھا تم نے
وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھی
عجیب شخص ہے اپنا بھی ہے پرایا بھی
🍂
مجھے گنوآ کہ خسارے میں ہے وہ پہلے ہی۔۔۔۔۔
یہی تو سوچ کے-------میں بدعا نہیں دیتی.....
--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ....
ھم اپنی مثال آپ ہیں
"صاحب"
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے🔥