*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱سنہری باتیں🌱🎊*
*مخلصی آپ کو مرواتی ہے لوگ ہمیشہ آپ کے ساتھ اپنے مطلب کے لیے ہوتے ہیں ؛ جہاں مطلب ختم وہاں رابطہ ختم*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱