Damadam.pk
@iqra@'s posts | Damadam

@iqra@'s posts:

Not everyone is an artist.
@  : Not everyone is an artist. - 
@iqra@
 

ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ '😒
ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ😝😝
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺻﺮﻑ ﺯﺑﺎﻥ '
ﮐﮯ ﮨﯿﮟ😆😆
#_QueeN😝

@iqra@
 

Girl : mujhy sabziyan pasand hain
boy : mujhy ghar me sb kaddu kehty hain
🤣🤣
# psycho☠

@iqra@
 

Experience is a cruel teacher. It gives you exam first and lesson later.

@iqra@
 

#کچھ_اس_لیے_بھی_خاموش_رہتی _ہوں
#بولتی_ہوں،،،،،تو دھجیاں اڑا دیتی ہوں۔۔۔

@iqra@
 

اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔

@iqra@
 

حیرت کروں، ملال کروں، یا گِلہ کروں
تُم غیر لگ رہے ہو، بتاؤ میں کیا کروں

@iqra@
 

Coronavirus has been spreading rapidly across the world, affecting more than 160 countries and claiming more than 11,000 lives.

@iqra@
 

سوچتی ہوں سب سے ناراض ہوجاؤں😐
پھر خیال آتا ہے🙄
حرکتیں تو ایسی ہیں🤭 کہ منانے کے
بجائے سب شکر ادا کریں گے

@iqra@
 

اصل خیر یہ نہیں کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر روپے سے اُس کی مدد کردی، بلکہ اصل خیر بھوکے کو اُس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی بھوک لگی ہو اور تم کو بھی اُس
روپے کی ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اُس کو ہے.

@iqra@
 

ھمیشہ مسکراتے رھیں😊
کیوں کہ مسکرانا ہمارے پیارے آقا کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ھے💕💞💞😊😊😊

@iqra@
 

Never loose hope, patience and courage. If you have them, you can turn your worst failure to success

@iqra@
 

ﻭﺍﺭﺙ ﺷﺎﮦ ﺍِﮎ ﺩﻥ ﺍﺳﺎﮞ ﻭﯼ ﭨُﺮ ﺟﺎﻧﺎ
ﮐُﻨﮉﮮ ﻣﺎﺭ ﮐے___ﺍﯾﮩﻨﺎﮞ ﺣﻮﯾﻠﯿﺎﮞ ﺩﮮ‼️

@iqra@
 

تکلیف ایسی کے چیخ کر رونا چاہوں۔۔۔♥
ضبط ایسا کے لب سے آہ بھی نہ نکلے۔۔۔♥

@iqra@
 

ہم محبت میں وفا کا بھرم اس قدر رکھتے رہے
آنکھ میں آنسو بھی آئے پھر بھی ہنستے رہے

@iqra@
 

اگر تم سے کوئ پوچھے، تمہاری زندگی کیا ہے
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا

@iqra@
 

کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے 😔😌
تے فیر مینو پشتو کیوں نہیں سکھاندی🤔😔🤔🤷🤧

@iqra@
 

یہ درد ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دکھوں کی تیز بارشیں
کچھ پھول ہیں نشاط کے
تم پھول 🌸 بس چھوا کرو
اداس مت ہوا کرو😘

@iqra@
 

Damadam ka link send kro koi chrome se

@iqra@
 

Good night