Damadam.pk
@iqra@'s posts | Damadam

@iqra@'s posts:

@iqra@
 

Think out of the box 📦📦

@iqra@
 

میں نے جب بھی رب سےسفارش کی ہے😇
تیرے چہرے پر ہنسی کی گزارش کی ہے😘

@iqra@
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں۔۔!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے۔!؟؟🤐
❤️❤️

@  : Angel don't live in hell - 
@iqra@
 

ہونٹوں پے ہنسی ،دل میں غم😥😕😐
ہاتھ کھڑا کرو کون کون ہے ھم سے تنگ😂😂😝😜

@iqra@
 

.......BYE........
Be with you everytime.

@iqra@
 

جو شخص مطـمئن رہتـا ہـے وه سـب سـے زیـاده دولت منـد ہـے کـیونـکہ اطمینان فطرت کی سـب سے بـڑی دولـــت ہـــے. ارشـادبـاری تعـالی ہـــے. بیشـــک دلــوں کـا اطمینـان الله کـــے ذکـر مـــیں ہــے۔

@iqra@
 

Eyesight is useless if the inside is blind.

@iqra@
 

منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں

@iqra@
 

اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔

@iqra@
 

History is made by those who BREAK THE RULES.

@iqra@
 

عشق ہے ، یا تماشہ کوئی
جِسے دیکھو! لگائے بیٹھا ہے...

@iqra@
 

Women!!!
If u think tht all men are the same..
Try Virgo,he'll break the stereotype 😂😂

@iqra@
 

ڈاکٹر نے خون کی کمی بتائی ہے سمجھ نہیں آرہی کس کا پیوں 😒😟🧛♀️

@iqra@
 

wheneVr i miSs u,
i just cLose mY Eyes nd Say
لاحولا ولاقوۃ 😀😋

@iqra@
 

محسوس ہو کہ آپ کسی کو سمجھ نہیں پا رہے یا کوئی آپ کو سمجھ نہیں پا رہا تو کسی سے شکوہ یا شکایت کرنے سے بہتر ہے خود کو محدود کر لیں۔۔۔!!!

@  : Assalam u alaikum - 
@  : If your absence doesn't affect them, your presence never mattered. - 
@iqra@
 

آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا
جام دونوں اور دونوں ہی دو آتشہ
آنکھیں یا میکدے کے دو باب ہیں
آنکھیں انکو کہوں یا کہوں خواب ہیں
آنکھیں نیچی ہوئی تو حیا بن گئیں
آنکھیں اونچی ہوئی تو دعا بن گئیں
آنکھیں اٹھ کر جھکی تو دعا بن گئیں
آنکھیںجھک کر اٹھی تو قضا بن گئیں
آنکھیں جن میں ہے آسمان و زمین
نرگسی نرگسی۔۔ سرمئی سرمئی

@iqra@
 

اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
good night 😥