☺️☺️Tomorrow I'm going to Quetta (amazing tour with my mama papa) for two days And I'm very excited__.😅😅
کبھی کبھی تو تیرے اجنبی رویے پر__
میں ہنستے ہنستے رو دیتی ہوں__
☺️☺️😥😥
دل اگر غیرت مند ہو تو ایک عورت پوری کائنات لگتی ہے__☺️☺️
گلاں تیریاں توں لگدا اے یارا وے توں مینوں چھڈ جانڑاں__💔💔
__☺️☺️__
میں خوش رہنا چاہتی ہوں پر__
کوئ ایسی بات آ جاتی ہے میں مایوس ہو جاتی ہوں__
💔💔☺️☺️
اب تو دل کے دروازے پر صبر کی آیت لکھی ہے اس سے پہلے اندر کے حالات بتانا پڑتے تھے
💔💔☺️☺️
حقیقت پسند لڑکی ہوں میں__
بےکار کے تعلق رکھنے میں موت پڑتی ہے مجھے
🔥🔥👀
اسی شخص پر ختم ہو گئیں میری باتیں__
اس سے آگے جاتی ہی نہیں میری دعائیں__
☺️☺️🌹🌹
😥وقت کے شکنجوں نے
🌹خواہشوں کے پھولوں کو
🔥نوچ نوچ توڑا ہے
💔کیا یہ ظلم تھوڑا ہے
اگر گرنا ہی آپ کی فطرت ٹھہری__
تو کوشش کریں پہاڑ سے گریں نظروں سے نہیں__
👀🔥🔥
ہمارے اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو__
انہوں نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے__
😕😕😞😞
پہنچی ہوئ ہے عرش پر میری بھی ایک دعا
آمین سب کہو تو خدا مان جاۓ گا__
☺️☺️